breding arc method – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بریڈنگ آرک میتھڈ ۔ سونا ، چاندی اور پلوٹینم جیسی دھاتوں کے لسونتی محلول حاصل کرنے کا طریقہ ۔ اس طریقہ کار میں دھات کے دوالیکٹراڈز کے درمیان برقی شرارہ چھوڑا جاتا ہے ۔ کچھ دھات بخارات بن جاتی ہے اور بقیہ کثیف ہو کر کولا ئیڈل ذرات میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu