English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Breech plug Noun وہ ڈاٹ یا پن جس سے توپ یا بندوق کے پیچھے کے منہ کو بند کرتے ہیں ۔
Breech presentation Noun چوتڑوں کے بل پیدا ہونا
Breeched پاجامہ پہنا ۔
Breeches بری چيز ۔ اونچا پاجامہ ۔
Breeches ball
Breeches bible جينيوا کی چھَپی ہُوئی بائيبَل ۔
Breeches buoy Noun (جَہاز رانی) ڈُوبنے سے بَچنے کا جانگھِيا ۔
Breeches part
Breeching Noun (جَہاز رانی) رَسی جِس سے جَہاز ميں توپ بَندھی رہتی ہے ۔
Breechless Adjective نچلے دھڑ کے بغیر ۔
Breed پالنا ۔
Breeder Noun جَنَم دينے والا ۔ پالنے والا ۔
Breeder reactor برپڑرری ایکٹر ۔ اسے تولیدی بھٹی بھی کہتے ہیں ایک نیو کلیائی بھٹی جو اسی قسم کا فشائل میڑیل پیدا کرتی ہے جس قسم کا میڑیل جلارہی ہوتی ہے ۔
Breedfalak Name برید فلک ۔ چاند ۔ برج زحل ۔
Breeding Noun نَسَل کَشی ۔ نَسَل افزائی ۔
Breeding cross Noun مختلف قوموں کے جانداروں کا جنسی ملاپ
Breeding ground Noun ایسی جگہ جہاں جرائم کی تربیت دی جاتی ہے ۔ وہ جگہ جہاں جانور نسل افزائی کے لئے جاتے ہیں ۔
Breeding season Noun افزائش نسل کا موسم ۔
Breedy Adjective بہت بچے پیدا کرنے والا ۔
Breen Name برین ۔ کسم کا بیج ۔
Breeze بريز ۔ بادِ صبا ۔ تازہ ہوا ۔
Breeze through Verb انتہائی آسانی سے کسی کام کو مکمل کرنا ۔ امتحان پاس کرنا ۔
Breeze up تازہ دم ۔
Breeze way Noun کھُلا دالان ۔ چھَت والی گُزَر گاہ ۔ بَرامدَہ ۔
Breezed جلدی کی یا کسی چیز کو حرکت دی ۔
Breezeless Adjective بے باد ۔ بغیر ہوا کے ۔
Breezily Adverb خوش طبعی سے ۔ زندہ دلی سے ۔ ہلکے پھلکے انداز میں ۔
Breeziness Noun فَراخی ۔ خُوشگَوار کيفِيَت ۔
Breezy زندہ دل ۔
Bregma Adjective, Greek سیما ۔ نَمغَہ ۔ اگلا فونٹا نیلا ۔ سَر کا سامنے والا حِصّہ