English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bregmatic Adjective کھوپڑی کے اس حصے سے متعلق جہاں سامنے اور بازووں کی ہڈیاں ملتی ہیں ۔
Bregmatic bregmate
Bregmatodynia Noun تمغہ چپسیدہ توام
Bregmatolambdoid Noun نقطہ یا فوخ اور گدی کے ابھار سے متعلق
Bregmatolambdoid arc Noun یا فوخی قمحدودی قوس
Breguest spring Noun بال کمانی کی ایک خاص قِسم جو گھڑیوں میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Brehon Noun ایک قدیم آئرستانی جج ۔
Brehon law Noun آئرستانی مجموعہ قانون جو انگریزوں کے قبضے سے پہلے آئرستان میں رائج تھا ۔
Brei Verb جِسم کی کِسی بافت کا قیمہ بنانا تا کہ اِس کی کیمیائی ماہیت اور افعال کا مُطالعہ کیا جا سکے ۔
Breisky s disease
Breithauptite Noun نکل اور سرمے کی ایک آمیزش جو ہاز پہاڑ پر پائی جاتی ہے ۔
Brek feder بریسٹ پَمپ ۔ کَمزور بَچّوں کو دُودھ پِلانے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک شیشے کی نَلی جِس پر ایک طَرَف نِپَّل اور دُوسری طَرَف ایک رَبَڑ کا پَمپ لَگا ہوتا ہے
Brekekekex Noun مینڈک کی ٹرٹراہٹ کی نقل ۔
Breloque Noun کلائی گھڑی کی آرائشی زنجیر ۔
Breme Adjective ناخوشگوار ۔ طوفانی ۔ متلاطم ۔
Bremsstrahlung بریم سٹرالنگ ۔ جرمن زبان میں اس کے معنی بریک ریڈی ایشن کے ہیں ۔ جب ایک الیکٹران ایک مثبت بار نیو کلیئس سے ٹکراتا ہے تو ایکسرے خارج ہوتی ہے ۔ اس کے نیتجے میں کائنیٹک انرجی براہ راست الیکٹرومیگنٹ ریڈی ایشن میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Bremsstrainlung Noun شُعاعوں کو توڑنا ۔ جب کوئی چارج شُدہ ذرہ کِسی ایٹمی مرکزے کے قریب سے گُزرتا ہے تو وہ اپنے راستہ سے ہٹ جاتا ہے اور شُعاعیں خارِج کرنے لگتا ہے ۔
Bren Noun ایک ہلکی ، پھُرتیلی مار کرنے والی مشین گن ۔
Brenda and charlotte do not think much of the death of the men whom they love Phrase برنڈا اور شارلٹ جن لوگوں سے محبت کرتی ہیں ان کے متعلق کبھی اس قسم کے جذبات نہیں رکھتیں
Brenda played on the piano Phrase برنڈہ پیانو بجاتی رہی
Brenda pushes back the photograph of the dead young soldier and brings forth that of new one Phrase برنڈا مرنے والے سپاہی کی تصویر کو کمرے سے ہٹا دیتی ھے اور اس کی جگہ پر نئی تصویر لگا دیتی ھے
Brenda tried to entangle him in the boudage of love Phrase برنڈا نے اسے محبت کے بندھن میں گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی
Brenda tried to make advances toward him but he discouraged her Phrase برنڈا نے اس پر ڈورے ڈالنے کی کوشش کی تھی لیکن اس نے اسے منہ نہ لگایا
Brenia verus Noun معدہ کی چھوٹی چھوٹی متعدد شریانیں
Brennage Noun وہ لگان جو بھوسے کی شکل میں یا بھوسے کے بدلے رعیت اپنے مالک کے کتوں کو کھلانے کے لیے دیتے تھے ۔
Brent Adjective کھڑا ۔ عمودی ۔
Brentidae Adjective برینٹیڈا ۔ دبلے پتلے لمبے حشرات کا خاندان ۔ انٹینا فراخ سر یعنی ٹاپ دار لیکن کبھی بھی زانو خمہ نہیں ہوتا ۔
Brepho
Brepholatry Noun بچوں کی پرستش ۔
Brer Noun بھائی ۔