English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brakesman Noun بریک والا ۔ بریک مین ۔ بریک لگانے والا ۔
Brakish Adjective کھارا ۔
Brakton hicks contraction Noun حمل کے ساتویں مہینہ سے رحم میں شروع ہونے والا بلادرد معمولی سکٹراﺅ وقت کے ساتھ اس کی شدت بڑھتی چلی جاتی ہے
Braky Adjective فرن یا جھاڑی سے چھپایا ہوا ۔
Bram لب کنارہ ۔
Bramah Noun, Adjective براما کا ایجاد کیا ہوا ۔
Bramah press Noun ایک شِکنجہ جو اُون وغیرہ کی گانٹھیں باندھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Bramahs press
Bramantip Noun منطق کی ایک شکل کا یادگاری نام ۔
Bramble Adjective بریمبل ۔ عوسج ۔ توت سیاہ ۔ سیاہ رنگ کے پھل والی جھاڑی رس دار پھل خاردار جنگلی جھاڑی ۔
Bramble berry
Bramble flower Noun خار دار جھاڑی کا پھول ۔
Bramble rose Noun ایک قسم کا گلاب ۔
Bramblebrand Noun ایک سماروغ جو خار دار جھاڑی پر ہوتا ہے ۔
Brambled Adjective خاردار جھاڑی سے بھرا ہوا ۔
Brambling Noun بُندکیوں دار سُریلی چِڑیا ۔ سُہرا جو یوریشیا کے شُمالی عِلاقوں میں پائی جاتی ہے ۔
Brambly Adverb خاردار جھاڑی کے انداز میں ۔
Bramia monnieri Noun برامبی ، برامبی ، جل نیم
Bramkah Plural, Name, Persion, Historical برامکہ، برمکی خاندان اوصاف اور کمالات کے لحاظ سے دنیا کی تاریخ میں ممتاز حیثیت کا حامل، شاندار کارناموں سے عباسی حکومت کو چار چاند لگا دیئے، ان کا جد ِ امجد برمک آتش پرستوں کا مزہبی پیشوا تھا،
Bramley Noun ترکاری کے طور پر پکایا جانے والا سیب ۔ ایسا سیب جو سبزی کے طور پر پکایا جانے والا ۔
Bran برين ۔ بھوسی ۔
Bran bath Noun بھوسی سے غسل
Bran deer
Bran new
Brancard Noun ایک قسم کی گھوڑا گاڑی ۔ تانگہ ۔
Branch ٹہنی شاخ ۔
Branch adjustment Noun شاخ تطبیق ۔
Branch adjustment account Noun شاخ کا تطبیق کھاتا ۔
Branch bank ذیلی بینک ۔
Branch banking ذیلی بینکاری ۔