English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brain sauce Noun ذہانت ۔ فطانت ۔ فراست ۔
Brain scan Noun ایسا عمل جس میں کسی کے دماغ کے اندرونی حصّے کی تفصیلی تصویریں لی جائیں ۔
Brain sick Adjective پاگَل ۔ ديوانَہ ۔ دِماغی طَور پَر بيمار ۔
Brain sick Adjective پاگَل ۔ ديوانَہ ۔ دِماغی طَور پَر بيمار ۔
Brain sickly
Brain sickness
Brain stem Noun حرام مغز ۔
Brain stirm د ما غی یا ذہنی شو ر ش ۔ ہلچل ۔ ہیجان ۔ عا ر ضی دیو انگی ۔
Brain storm Noun نَوائے سَروش ۔
Brain storming Noun تَخليقی سوچ بَڑھانے کا اِجتَماعی عمَل ۔
Brain surgeon Noun برین سرجن ۔ وہ ڈاکٹر جو دماغ کے آپریشن کرتا ہے ۔ دماغ کا جراح ۔
Brain teaser Noun ایک مشکل مسئلہ جسے حل کرنا کسی کے لئے لطف اندوزی کا باعث ہو ۔ معمہ ۔
Brain teaser also brainteaser brain teaser
Brain trust Noun دِماغی ماہِرين کا گرُوپ ۔
Brain tunic Noun وہ جھلی جس میں بھیجا لپٹا ہوا ہوتا ہے ۔
Brain wash Verb کِسی کو خالی الذہَن کَر دينا ۔
Brain washing Adverb دماغ دھلائی ۔ مخصوص نفسياتی طريقوں کے ذريعہ حافظہ ميں مخصوص واقعات ويادوں کو بالکل ختم کردينا ۔
Brain wave خود ذہن میں آنے والا سوال ۔
Brain work Noun بالعمد ۔ با مقصد یا منظم دماغی عمل ۔
Brain worker Noun دماغی کام کرنے والا ۔ دماغی مزدور ۔
Brain worm Noun دماغ کا کیڑا ۔ جھگڑالو ۔
Brain wort Noun بنفشہ فرنگی ، من سکھ ، زہرۃ الثالوث
Brainchild Noun کِسی کی ذہنی کاوِش کا نتیجہ ۔ کوئی خیال ۔ منصوبہ ۔
Braindamaged Adjective برین ڈیمجڈ ۔ غلط یا تباہ کن طریقے سے پرفارم کرنا ۔
Brained سر پر ضرب لگائی ۔
Brainfag Noun دماغی تھکن ۔ اعصابی تھکن ۔
Brainily Adverb دِماغی طور پر ۔ ذہنی طور پر ۔ دِماغی اِستعمال کے مُطابِق ۔
Braininess Noun تیزی ۔ ذہانت ۔ ہوشیاری ۔
Brainless Adjective احمق ۔ بے وقوف ۔
Brainlessly Adverb بے عقلی سے ۔ بے وقوفی سے ۔