English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Branch banking policy Noun شاخ بنکاری پالیسی ۔ شاخ بنکنگ پالیسی ۔
Branch building
Branch cheque Noun شاخ چیک ۔
Branch chuck Noun خراد کی ٹیک جس میں چار حصے ہوں اور چاروں میں پیچ لگے ہوں ۔
Branch circuit Noun شاخی دور ۔ برانچ سرکٹ ۔
Branch coal Noun ایک قسم کا کوئلہ ۔
Branch ledger Noun شاخ بہی کھاتا ۔
Branch of knowledge شعبہٴ علم ۔
Branch of the legislature Noun کسی قانون ساز مجلس کے مختلف ایوانوں میں سے ایک ایوان ۔
Branch off Verb الگ ہو جانا ۔ مختلف سمت میں جانا ۔ بڑی سڑک چھوڑ دینا ۔ بات بدل دینا ۔ نیا موضوع لے بیٹھنا ۔
Branch office Noun دَفتَر کی شاخ ۔ ذیلی دفتر
Branch pilot Noun وہ ہوا باز جس کو ٹرینیٹی ہاوٴس کی سند ملی ہو ۔
Branch point Noun تقسیمی نقطہ ۔
Branch postmaster برانچ پوسٹ ماسٹر ۔
Branch ramus
Branch remittance account Noun شاخ کا ترسیلی کھاتا ۔
Branch return Noun گوشوارہ شاخ ۔
Branch secretariat Noun ذیلی سکریٹریٹ ۔
Branch series Noun شاخی سلسلہ ۔
Branch supplies book Noun شاخ رسد بہی ۔
Branch transfer scroll Noun شاخ تبادلہ فہرست ۔
Branch wines Noun وہ شراب جو گھریلو استعمال کے لیے ہو ۔
Branch work Adjective آرائشی منقش نمونے ۔
Branched شاخ ۔
Branched chain شاخدار زنجیر ۔ نامیاتی سالمہ میں کاربن ایٹمو کی زنجیر ایک یا زیادہ شاخیں رکھتی ہے ۔
Branched chain molecule a molecule in which the main chain has t least one side chain off it Phrase شاخی زنجیر والا مالیکیول ، اسا مالیکیول جس کی تعویل ترین زنجیر میں کم از کم ایک سائیڈ چین بھی ہو ۔
Branched compound Noun شاخ دار مرکب ۔
Branched disintegration Noun شاخ دار انتشار ۔
Brancher Noun شاخ پھینکنے والا ۔
Branchery Noun شاخ سار ۔