English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Branches recurrence Noun فروع راجع
Branchi Adjective جِس کا تعلُّق مچھلیوں کے اعضاۓ تنفُس (گلپھڑوں) سے ہو ۔
Branchia Noun گُلپھڑے مچھلیوں وغیرہ کے ۔
Branchiae Noun گلپھَڑا ۔ مچھلی يا کسی دريائی جانور کے سانس لينے کے ليے ۔۔
Branchial Greek خیثومی ۔ اِن شَگافوں کے مُتعَلِق جو اِنسانی جَنین میں گَردن کی ہر جانِب پائے جاتے ہَیں ۔ اور وہ ناک کان اور مُنہ کی تَکمیل میں حِصّہ لیتے ہَیں
Branchial arch خون کی نالیوں یا اعصاب کا مجموعہ ۔
Branchial duct Noun وہ نالی جو جنین کے سر کی عارضی سوراخوں میں کھلتی ہے
Branchial fissure Noun نرخرہ کا گڑھا
Branchiate Noun گلپھڑے رکھنے والا ۔
Branchiferous Adjective گلپھڑے دار ۔
Branchiform Adjective گلپھڑے نما یا گلپھڑے کی طرح ۔
Branchiness Noun, Verb شاخ در شاخ ۔ شاخ دار ہونا ۔
Branching شاخدار ایک ۔ کسی خاص نیوکلائڈ کے لیے ایک سے زیادہ تابکار تباہ کاری سکیم کا واقع ہونا ۔ دو ۔ پودے میں تنے کی تقسیم سے شاخ بنتی ہے جس کی اندرونی ساخت تنے جیسی ہوتی ہے ۔
Branching aneurysmal Noun شاخ دار انور سما
Branching chains Noun شاخی ۔ زنجیریں ۔ تقسیم یاد داشت ۔
Branching paths Noun چندراھا ۔
Branchio
Branchio anal
Branchio cardiac
Branchio gasteropod
Branchio pallial
Branchio parietal
Branchiocardiac Noun دل کے نتھنوں سے متعلق
Branchiogenic Noun نتھنوں میں پیدا ہونے والا
Branchioma Noun نتھنوں کی گلٹی
Branchiomere Noun نتھنوں کا ٹکڑا
Branchiomerism Noun نتھنوں کے ٹکڑے ہونا
Branchiopod Noun وہ حیوانیات قشریہ جس کے منہ کے دونوں طرف پاوں ہوتے ہیں ۔ بازو پایہ ۔
Branchiopodous Adjective منہ کے دونوں طرف پاوں رکھنے والا ۔
Branchiostegal Adjective اس جھلی سے متعلق جو گلپھڑے کے خانے کی حفاظت کرتی ہے ۔ گلپھڑے کا غلاف ۔