English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brainlessness Noun بے عقلی ۔ بے وقوفی ۔
Brainpan Noun کاسَہ سَر ۔کھوپڑی ۔
Brainpower Noun ذہنی قویٰ ۔ ذہانت ۔ ذہین ۔
Brains trust ماہرین کی کمیٹی ۔
Brainstem Noun ساق دماغ ، دماغ کی پنڈلی ، دماغ کا تنا ، دماغ کا وہ حصہ جو حرام مغز سے متصل ہوتا ہے
Brainstorm Noun ذہنی صدمے کی بِنا پر سخت ہیجانی دورہ ۔ ذہنی اُلجھن ۔
Brainwash کسی کو زبردستی اپنے خیالات منوانا ۔
Brainwashed کسی کو زبردستی اپنے خیالات منوائے ۔
Brainwashing Noun دماغ شوئی ۔ صاف دماغ ۔
Brainwave Noun ذہن میں برقی تحرّک یا لہر ۔ اچانک نیا خیال ۔ القاء آمد ۔
Brainwave us brainstorm
Brainy Adjective ذَہين ۔ دانَش وَر ۔
Braird Verb کونپل پھینکنا ۔ آنکر نکالنا ۔
Braise ہلکی آنچ پر گوشت وغیرہ پکانا دم دینا ۔
Braised ہلکی آنچ پر گوشت وغیرہ پکایا دم دیا ۔
Braiser Noun گوشت کو سبزی کے ساتھ دم دینے والا ۔
Brake رفتار کم کرنا ۔
Brake horse power Noun بریک ہارس پاور ۔
Brake horse power Noun بریک ہارس پاور ۔
Brake light Noun بریک لائٹ ۔ گاڑی کی بتی جو بریک لگانے پر روشن ہوتی ہے ۔
Brake light us stoplight
Brake pump Noun وہ پمپ جو کسی بیرم کے ذریعہ چلایا جاۓ ۔
Brake sharply or hard Verb تیزی سے بریک لگانا ۔
Brake van Noun گاڑی کا وہ خانہ جس میں بریک رہتا ہے ۔
Brake wheel Noun وہ پہیا جس میں بریک کو استعمال میں لایا جاتا ہے ۔
Braked بریک لگائی کسی بائیسکل کو بریک سے اچانک روکا ۔
Brakeless Adjective بلا روک ٹوک ۔
Brakeman Noun ریلوے کا افسر جو دوران سفر گاڑی کی دیکھ بھال رکھتا ہے ۔ بریک یا چال روک نِظام کا تحویل دار ۔
Brakeman brakesman
Braken Adjective بریکن ۔ فرن ۔ کرف ۔ سرخس ۔ بڑی فرن کی ایک قسم ۔