bramkah – Meaning and Explanation

Part of speech : Plural, Name, Persion, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

برامکہ، برمکی خاندان اوصاف اور کمالات کے لحاظ سے دنیا کی تاریخ میں ممتاز حیثیت کا حامل، شاندار کارناموں سے عباسی حکومت کو چار چاند لگا دیئے، ان کا جد ِ امجد برمک آتش پرستوں کا مزہبی پیشوا تھا،

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

۱۷ سال مسلسل منصب وزارت پر قائم رہنے والا خاندان، یہ عجمی خاندان اپنے اوصاف اور کمالات کی وجہ سے دنیا میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے، شاندار کارناموں سے عباسی سلطنت کو چارچاند لگا دیئے ، بدگمانی کی بدولت ھارون رشید کے ہاتھوں افسوسناک خاتمہ ہوا،

🔹 Roman Urdu