babinski reflex – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جب کِسی بچے کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ پیر کا انگُوٹھا اُوپر اور باقی اُنگلیاں نیچے کر لیتا ہے ۔ لیکِن اگر کِسی بڑے آدمی کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ انگوٹھا نیچے کر لیتا ہے ۔ یہ اِضطراری فعل اعصابی بیماری کی علامت ہے ۔

🔹 Roman Urdu