English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Babacoote Noun لنگور کی ایک قسم ، جو مڈغاسکر میں پائی جاتی ہے ۔
Babaie Name ببئی: ایک خوشبودار بوٹی کا نام ۔
Babak Name بابک ۔ آئین ۔ قانون ۔
Babal Name بابل ۔ باپ ۔ پتا ۔ پدر ۔ والد ۔
Babar Name بابر ۔ شیر ۔
Babar defeats ibrahim lodhi Phrase بابر ابراہیم لودھی کو شکست دیتا ہے
Babar drinks water Phrase بابر پانی پیتا ہے
Babar was a wise ruler
Babara Name بابرہ ۔ شیرنی ۔
Babassu Noun تاڑ کا دَرَخَت ۔
Babbit Verb بابٹیا استر کیا ہوا ۔
Babbit metal بیٹ دھات ۔ بھر توں کی ایک قسم جس میں قلعی کا تناسب زیادہ اور تانبے اور اینٹی منی کی مقداد نسبتاً کم ہوتی ہے ۔ قلعی کی جگہ سیسہ بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بھرت بیرنگ بنانے کے کام آتی ہے ۔
Babbit metal بیٹ دھات ۔ بھر توں کی ایک قسم جس میں قلعی کا تناسب زیادہ اور تانبے اور اینٹی منی کی مقداد نسبتاً کم ہوتی ہے ۔ قلعی کی جگہ سیسہ بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بھرت بیرنگ بنانے کے کام آتی ہے ۔
Babbitt Noun سِنکليئر لُوئيس کے بيبِٹ نامی ناوَل کا ہيرو ۔
Babbitt metal Noun بيبٹ دھَات ۔ تانبے ۔ رانگ اور سُرمے کا مُرَکَب ۔
Babblative Adjective بلبلانے والا ۔ بڑبڑانے والا ۔
Babble دل کی بات کہنا بھید کھولنا بڑبڑانا ۔
Babbled بڑبڑایا ۔
Babblement Noun بڑ بڑاہٹ ۔ بک بک ۔ پانی کا شور ۔ سر سراہٹ ۔ بکواس ۔
Babbler Adjective بیبلر ۔ قدیم دنیا کے جنگلات میں پائے جانے والے پرندے طیور ان کی خصوصیت اونچی آواز میں بولنا تھی ۔ بڑ بڑانے والا ۔
Babbling Adjective ۶ سے ۱۲ مہینے کا بچہ سنی ہوئی آواز کو دہرانے کی کوشش کرتا ہے اس کوغوں غاں کہتے ہیں ۔
Babblingly Adverb بڑبڑ کر کے ۔ بک بک کر کے ۔ بے ربط بول کر ۔
Babblish Noun, Adjective بک بک کرنے والا ۔ بے ربط بولنے والا ۔ بکّو ۔
Babbly Adverb بکّو ۔ بک بک کرنے والا ۔ بے ربط بولنے والا ۔
Babe Noun شِير خوار ۔ بالَک ۔
Babe in the woods Noun, Adjective ایسا شخص جس کو آسانی سے دھوکا دیا جا سکتا ہو ۔ سادہ لوح ۔ بھولا بھالا ۔
Babehood Noun شیر خوارگی ۔
Babel Noun بابُل ۔ شَنار کا ايک قَديم شہَر بابُل ۔
Babeldom Adjective غوغا ۔ ہنگامہ خیز ۔ شورش ۔
Babelet Noun ننھا شیر خوار ۔