English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ba leen Adjective وہ پلیٹ جس سے چند قسم کی وھیل مچھلیاں اپنے اندر سمندری پانی کو کھینچتی ہیں تاکہ اس میں سے خوراک حاصل کر سکیں ۔
Ba lloon Adjective ہلکی گیس سے بھرا ہوا غبارہ مثلا ہائیڈروجن گیس جو اوپر کی طرف اُٹھتا ہے چوڑا بادبان جو کشتی کی رفتار بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے مثلا ریس کے لیے ۔
Ba roque Adjective بہت زیبائشی قسم کی عمارت جیسی کہ سترھویں صدی میں ہوتی تھیں ۔
Ba rytes Adjective بھاری معدنیات بیریم سلفیٹ جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی صورت میں ملتی ہے اسے سفید پینٹ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ba sidiomy cetes Adjective پھپھوندی کا ایک بڑا گرپ جس سے مشروم ٹوڈ سٹول اور گندم میں بیماری پھیلانے والی پھپھوندی تعلق رکھتے ہیں ۔
Ba symbol for the element barium Phrase یہ عنصر بیریم کی علامت ہے ۔
Ba trachian Adjective مینڈک یا مینڈک کی قسم کے جانداروں کے متعلق ۔
Baa قاز بھیڑ کی آواز نکالنا ۔
Baa lamb
Baad Name باعد ۔ فاصلے پر ہونے والا ۔ دور ہونے والا ۔
Baaed قاز بھیڑ کی آواز نکالی ۔
Baakh Name باخ:راستہ ۔ راہ ۔ طریق ۔
Baal Noun بعل ۔ آشو دیوی یا سریانوں فینقیا والوں کا ایک دیوتا ۔
Baalbak Noun, Name, Geology, Historical لبنان کا قدیم شہر۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 1750ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہوگیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اھم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔
Baalish Adjective بت پرست ۔ بعل کا ۔
Baalism Noun باطل پرستی ۔
Baalist Noun باطل پرست ۔
Baalite Adjective بعل سے متعلق ۔ بعل کا پیرو ۔
Baalshem Noun یہودیوں کے مطابق اللہ کے نام سے یا نام لے کر معجزات کرنے والا ۔
Baas Noun صاحِب ۔ جناب ۔
Baasskap Noun غلبہ ، تسلط خصوصاً سفید فام لوگوں کا غیر سفید فام لوگوں پر ۔
Baatin Noun, Adjective باطِن ﷺ ۔ پوشيدہ امور کو جاننے والا ۔ خفيہ امور کو جاننے والا ۔ وحی سے اطلاع پانے والا نبی ۔ معراج پر جانے والا اللہ کا پيارا نبی ۔
Baaz Name باز ۔ شاہین ۔ ایک شکاری پرندہ ۔
Bab ul qayum
Bab ul shama
Baba Name بابا ۔ بڑا ۔ بزرگ ۔ بڑی عمر کا شخص ۔
Baba au rhum Noun رم اور شکر کے شیرے میں ڈوبا ہوا ایک میوہ دار کیک ۔
Baba khams Name بابا خمس ۔ ایک مسخرے کا نام ۔
Babachi Noun بابچی
Babacohi Name بابا کوہی ۔ ایک بزرگ درویش شاعر کا نام ۔ جن کا عارفانہ کلام موجود ہے ۔