bosch process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوش کا طریقہ ۔ ہائیڈ روجن کی تیاری کےلیے ایک صنعتی طریقہ ۔ کاربن مونو آکسائیڈ اور گرم عمل انگیز پر سے گزارا جاتا ہے ۔ بھاپ کاربن مونو آکسائیڈ کے ساتھ کیمیائی تعامل کرکے کاربن ڈائی اکسائیڈ کو دباﺅ کے تحت پانی میں حل کرکے الگ کرلیا جاتا ہے ۔ یہ طریقہ کار بوش ( 1847-1940) نے متعارف کرایا تھا ۔

🔹 Roman Urdu