English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bostrychoidal Adjective حلقہ کی شکل کا یا صفت کا حلقہ نما ۔
Bostryx Adjective یک شاخہ ۔
Boswelia serrata Noun سالار ، سالئی ، سلہی ، لوبان ، کندر
Boswellian Adjective سوانح نگار بوسویل کی طرح جس نے جانسن کی سوانح حیات لکھی ۔
Boswellism Noun بوسویل کے انداز کی سوانح نگاری ۔
Boswellize Noun بوسویل کے انداز میں لکھنا ۔
Bot Verb ادا نہ کرنے کی نیت سے قرض لینا ۔
Bot bee Noun وہ کیڑے جو گھوڑوں کے معدے میں بیماری پیدا کرتے ہیں ۔
Bot bott
Bot fly Noun بھِن بھِن مَکھّی۔ باٹ مَکھّی ۔
Bot hole Noun وہ سوراخ جو طفیلی کیڑے کھال میں بناتے ہیں ۔
Botanic Adjective نباتاتی ۔
Botanic botanical
Botanical Adjective نباتیاتی ۔
Botanical garden Noun نباتاتی باغ ۔ ایسا باغ جہاں مختلف اقسام کے پھول اور پودے سائنسی مطالعے کے لئے اُگائے جاتے ہوں ۔
Botanically Adverb نَباتِياتی حيثِيَت سے ۔
Botanicals Adjective بوٹانیکل ۔ نباتاتی ۔ نباتاتی مادہ سے حاصل کیا جانے والا جراثیم کش مواد ۔
Botanise Adjective بوٹانائز ۔ پودے جمع کرنا ۔ مطالعہ کی غرض سے پودوں کو تلاش کرنا ذخیرہ کرنا اور تحقیق کرنا ۔
Botanist Adjective بوٹانیسٹ ۔ نباتات دان ۔ ماہر یا عالم نباتیات ایسا فرد جو نباتات کا بھرپور علم رکھتا ہو ۔
Botanize پودوں کا مطالعہ کرنا ۔
Botanized پودوں کا مطالعہ کیا ۔
Botanizer Noun سَنياسی ۔ نَباتِيات کا مُشاہدَہ کَرنے والا ۔
Botanizing Noun مطالعہ کی غرض سے نباتات کو جمع کرنے والا اور مشاہدہ کرنے والا ۔
Botano phobia Phrase پودوں کا خوف
Botano phobia Phrase پودوں کا خوف
Botanomancy Noun پودوں سے شگون لینا یا فال گیری ۔
Botany علم نباتات ۔
Botany bay Noun حبس بعبور دریاۓ شور ۔
Botany bay tea ۔
Botany wool Noun اچھے قسم کی عمدہ آسٹریلوی اون ۔