English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boss screen Noun باس سکرین ۔ ایک چھوٹی ڈسپلے سکرین جس میں عموما کاروبار سے تعلق رکھنے والے میٹیریل ہوتے ہیں جیسے ہی آپ کا باس آپ سے ذرا دور جاتا ہے آپ اسے گیم ڈسپلے میں بدل سکتے ہیں ۔
Boss shot
Bossa nova Noun سمبھا کی قِسم کا ایک رقص جو برازیل سے چلا ۔ اِس کے ساتھ کا مخصوص گانا ہوتا ہے ۔
Bossage Noun وہ پتھر جو دیوار میں بغیر کاٹے ہوۓ اور نکلا ہوا رکھا جاۓ۔
Bossanova Noun بوسانووا موسيقی ۔
Bossed انتظام کیا ۔
Bosselated Adjective چھوٹی چھوٹی گمڑیوں کی شکل میں بنا ہوا ۔
Bosselation Noun کوہان نما کمر
Bosset Noun چھوٹی گمڑی ۔ ہرن کے ابتدائی سینگ ۔
Bossiness Noun قائدِيَت ۔
Bossism Noun افسَرانَہ طَريقے کا اِنتَظام ۔
Bossy Adjective (بول چال) حاکمانَہ طَور پَر کام لينے والا ۔
Bossy boots
Bostaan Name بوستان: باغ ۔ چمن ۔ گلشن ۔
Bostan بوستان ۔
Bostan railway
Bostangi Noun ترکی محل کا شاہی محافظ ۔
Bosterous تند اکھڑ ۔
Bosthoon Noun احمق ۔ گاودی ۔ کودن ۔
Bostock s catarrh Noun حمیٰ کاہی ، تپ کاہی
Boston Adjective بوسٹن کا یا اس سے متعلق ۔
Boston bag Noun دو دَستے والا تھيلا ۔
Boston bag Noun دو دَستے والا تھيلا ۔
Boston fern Noun تَلوار نُما پودے کی ايک قِسَم ۔
Boston ivy Noun مَشرَقی انگُوروں کی بيل ۔
Boston rocker
Boston terrier boston bull
Bostonese Noun بوسٹن کا رہنے والا ۔ بوسٹن کی بولی ۔
Bostrichidae Adjective بوسٹری کیڈا ۔ شش پائے غلاف پر ۔ بھونرے لمبا اسطوانی جسم رکھتے ہیں ۔ سر سینے کا حصہ بنا ہوتا ہے اور ہڈ کی شکل کے پرونوٹم میں ڈھکا رہتا ہے تین متصل گرز نما انٹینا ہوتے ہیں ۔
Bostrychoid Adjective حلقہ کی شکل یا صفت کا ۔ حلقہ نما