English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boracic Adjective سُہاگے سے بَنا ہُوا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Boracic acid تيزابِ سُہاگَہ ۔
Boracis acid Noun سفید سفُوف جو بہت ہلکا جراثیم کَش ہوتا ہے ۔
Boracite Noun میگنیشیا کا بنیادی بوریٹ ۔ بوریسائٹ ۔
Borage Noun جِنس بوریگو کا کوئی پودا خصوصاً گاوٴ زُبان ۔ جِس میں چمکدار نیلے پھول لگتے ہیں ۔
Borage wort Noun سَپَستان ۔ اِسی نوع کا کوئی پودا ۔
Borage wort Noun سَپَستان ۔ اِسی نوع کا کوئی پودا ۔
Boraginaceous Noun نیلے پھولوں والے پودوں کی ایک نسل کا ۔
Boragineous Noun نیلے پھولوں والے پودوں کی ایک نسل کا ۔
Borago africana Noun چرمہ
Borago indica Noun کڑوی بوٹی ، کلری بوٹی ، چھوٹا قلفہ ، سندھی گاﺅ زبان ، نیلا کرائی اندھا ہولی ، اندھا پھلی
Borago macranthera Noun گاﺅ زبان ، لسان الثور
Borago verrucosa Noun چرمہ
Borak Noun بنانا ۔ مزاق اُڑانا ۔ چھیڑنا ۔ تنگ کرنا ۔
Boran Name بوران: حسین و جمیل ۔
Borane Noun بورون کا کوئی آمیزہ ۔
Borane bh3 بورین ۔ بورون کے ہائیڈ رائیڈز ۔ bnhn+2
Borane one of a collectin of binary componds of boron and hydrogen which form interestng structures Phrase بورین ، بوروں اور ہائیڈروجن کے ثنائی مرکبات پر مشتمل گروہوں میں سے کوئی ایک گروہ بورین کے ساتھ سادہ ترین مثال ڈائی بورین ہے ۔
Borasco Noun ہوا کا ایک تند جھونکا ۔ جھکڑ ۔
Borassus Noun کھجور جس سے شراب بنتی ہے اور گڑ تیار ہوتا ہے ۔
Borassus flabellifer Noun تاڑ
Borate Noun (کِيمِيا) بورَک ايسَڈ کا نمک ۔
Borated Adjective بورَک ايسَڈ ميں مِلا ہُوا ۔
Borates بوریٹ۔ بورک ایسڈ کا ایک ایسٹر ۔ واشنگ پاوُڈر میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Borax بوريکس ۔ سوہاگہ
Borax bath Noun سہاگہ سے غسل
Borax bead Noun سُہاگے کا منکا ۔ اِسے بنانے کے لیے سُہاگے کا چھوٹا سا ٹُکڑا کِسی تار کے سِرے پر لگا کر پِگھلایا جاتا ہے ۔
Borax bead test بوریکس بیڈ ٹسیٹ ۔ بعض دھاتوں کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے مروج ٹسیٹ ۔ وائر لوپ میں بوریکس کا ہیڈ پگھلائیں تو بہت سی دھاتوں کے نمکیات سے کیمیائی تعامل کرتا ہے ۔ عموماً رنگ پیدا کرتا ہے جس سے مخصوص دھات کی نشاندہی ہو جاتی ہے ۔ مثلاً مینگنیز کے مرکبات بنفشی اور کو بالٹ گہرا نیلا رنگ پیدا کرتے ہیں ۔
Borax carmine Noun بوریکس کارمین ۔
Boraxdisodium tetraborate an important re of boron which occurs in large quantities in california tibet and turkey its formula is best written as na2b4o5oh48h2o