English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boot leg Noun بُوٹ کا حِصَہ جو ٹانگ کو ڈھانک ليتا ہے ۔ غير قانُونی عمَل کَرنا ۔
Boot leg Noun بُوٹ کا حِصَہ جو ٹانگ کو ڈھانک ليتا ہے ۔ غير قانُونی عمَل کَرنا ۔
Boot leg contract Noun باہمی / اِجتَماعی مُعاہدَہ ۔
Boot legger Noun غير قانُونی کام کَرنے والا ۔
Boot leging Verb غیر قانونی طور پر شراب بنانا یا بیچنا ۔ قانون شکنی کرنا ۔
Boot lick Verb, Interjection جُوتے چاٹنا ۔ غُلامی کَرنا ۔
Boot licker Noun خوشامدی ۔ چاپلوس ۔ جوتے چاٹنے والا ۔ چپڑقناتی ۔ کاسہ لیس ۔
Boot licking Noun خوشامد ۔ چاپلوسی ۔ فرمانبرداری ۔ جوتے چاٹنا ۔
Boot maker
Boot money Noun زائد زر معاوضہ ۔
Boot out Verb نکال باہر کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ برخاست کرنا ۔ بے دخل کرنا ۔ کمپیوٹر کو کام کرنے کے قابل بنانا ۔
Boot partition Noun بوٹ پارٹیشن ، ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن جو آپریٹنگ سسٹم پر مشتمل ہو اور ان فائلز کو سپورٹ کرے جو کمپیوٹر کے آن یا ری سٹارٹ ہونے پر سسٹم کو میموری پر لوڈ کرتی ہیں ۔
Boot record Noun بوٹ ریکارڈ ۔ ڈسک کا وہ حصہ جو آپریٹنگ سسٹم پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Boot sector Noun بوٹ سیکٹر ۔ ڈسک کا وہ حصہ جو کسی آپریٹنگ سسٹم میں بوٹ سٹریٹ لوڈر کے لیے مخصوص ہوتا ہے ۔
Boot shaped heart Noun جوتا نما دل ، پاپوش نما قلب
Boot stocking Noun بڑا موزہ ۔
Boot straps Noun سعی بلا مدد ۔ وہ کوشش جس میں کسی کی مدد شریک نہ ہو ۔
Boot stretcher Noun جوتوں کا قالب یا کالبد ۔
Boot topping
Boot tree Noun کالبُوت ۔ کالبُد ۔
Boota Name بوٹا ۔ چھوٹا درخت ۔ جھاڑی ۔ پھولوں کا چھوٹا درخت ۔
Bootable Adjective بوٹ ایبل ۔ ان سسٹم فائلز پر مشتمل ہونا جو پی سی کی بوٹنگ اور اسے چلانے کے لیے ضروری ہیں ۔
Bootblack Noun جوتے چمکانے والا ۔ پالشیا ۔ موچی ۔ جوتے پالِش کرنے والا ۔
Booted بے سود بے فائدہ ۔
Bootee Noun بچُوں کے لیے بنی ہوئی جرابیں۔ ایک قسم کا ہلکا زنانہ جوتا
Bootery Noun جوتوں کی دوکان ۔
Bootes Noun ستاروں کا شمالی جھُرمٹ
Booth Noun جگہ۔ ڈھکا چبوترہ۔ ووٹ ڈالنے کی جگہ۔ ٹیلی فون کرنے کی جگہ
Booth com Adjective تجارتی میلے کا اسٹال ۔
Booti kin Noun ایک قسم کا نرم جوتا یا بے انگلیوں کا دستانہ جو اون اور روغن دار چمڑے کا بنا ہوتا ہے اور گٹھیا کے علاج کے لیے پہنا جاتا ہے ۔