English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boraz Noun سہاگہ ، بورک ایسڈ سے ملتا جلتا ہلکا جراثیم کش جسے منہ کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Borazon Noun بورون نائٹرائڈ جو تکسید کی مُدافعت کرتا ہے ۔
Borbo rygmus Noun باد شِکم ۔ قرقرہ ۔ وہ آواز جو آنتوں میں گیس کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
Borboridae Adjective بور بوریڈا ۔ چھوٹی گہری بھری اور سیاہ رنگ کی مکھیوں کا خاندان تحلیل ہوتے ہوئے نامیاتی مادے پر منڈلاتی نظر آتی ہیں ۔
Borborygmi Noun ہوا کے انتڑیوں میں گردش کرنے سے پیدا ہونے والی آواز ۔
Borborygmus Noun پیٹ میں ریاح کا قراقُر ۔
Borborygmusborborygmi
Bordage Noun ادنیٰ درجے کے غلام کی مدت غلامی ۔ ادنیٰ درجے کے غلام کی غلامی ۔
Bordar Noun ایک ادنیٰ درجے کا غلام جو اس جھونپڑے کے بدلے معمولی خدمت انجام دے جو مالک کی خواہش کے مطابق ہو ۔
Bordeaux Noun جَنُوبی فَرانس کی بَنی ہُوئی سُرَخ يا سَفيد شَراب ۔
Bordeaux mixture Noun بورڈَکس سَفُوف ۔ کھُمبی مار دَوا ۔
Bordeax Noun فرانس کا ایک شہر ۔ شراب کی ایک قسم ۔ لال شراب ۔
Bordel Noun قحبہ خانہ ۔ رنڈی بازی ۔ عصمت فروشی ۔
Bordeller Noun قحبہ خانہ کا مالک یا وہاں آنے جانے والا ۔
Bordello Noun چَکلَہ ۔ رَنڈی خانَہ ۔
Border حد بندی کرنا ۔
Border dispute Noun سرحدی تنازعہ ۔
Border gateway protocol Noun بارڈر گیٹ وے پروٹوکول ۔ این ایس ایف نیٹ کے استعمال میں آنے والا پروٹوکول جس کی بنیاد ایکسٹرنل گیٹ وے پروٹو کول پر ہوتی ہے ۔ بی جی پی کا مخفف ۔
Border land Noun زمین سرحد ۔ سرحدی زمین ۔
Border light Noun وہ لمبی روشنی جو تھیٹر کے اسٹیج کے اوپر رہتی ہے تمام اسٹیج کو روشن کرنے کے لیے ۔
Border line Adjective پاس فیصدی مثلا ۳۳ فیصد کے آس پاس کے نمبر جن کو دوبارہ غور سے دیکھا جائے تاکہ پاس فیل میں کوئی بے انصافی نہ ہونے پائے ۔
Border line risk Noun سرحدی جوکھم ۔
Border on Verb کسی کے قریب پہنچنا ۔ قریب آنا ۔
Border pen
Border point Noun نقطہ اتصال ۔
Border pricker Noun سرحد پر رہنے والا گھوڑ سوار ڈاکو ۔
Border side Noun سرحدی ضلع ۔
Border states Noun امریکہ کی وہ ریاستیں جو غلامی کی مخالف ریاستوں کی سرحد پر تھیں اور غلامی کی حامی تھیں ۔
Border terrier Noun چھوٹے قَد کا بَرطانوی ٹيريئر نَسَل کا کُتّا ۔
Border trade Noun سرحدی تجارت ۔