English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Booting Noun شکنجے کے ذریعہ اذیت ۔ جوتے سے ٹھوکر مارنا ۔
Bootjack Noun جوتا چڑھانے کی زُبان ۔ جوتا پہننے میں آسانی کے لیے اِستعمال ہونے والا آلہ یا لیور ۔
Bootlace جوتے کی ڈوری جوتے کا فیتہ ۔
Bootleg Verb, Adjective جو خُفیہ طور سے در آمد یا فروخت ہو ۔ خُفیہ ۔ غیر قانونی اشیا بنانا ۔
Bootlegger Verb غیر قانونی کام کرنے والا ۔
Bootlegging Verb شراب کا ناجائز کاروبار کرنا ۔ خفیہ شراب فروشی ۔
Bootless Adjective بے فائدَہ ۔ بے سُود ۔
Bootlessly Adverb لاحاصَل طَريقے سے ۔
Bootlessness Noun لا حاصَل ۔ بے يافتگی ۔
Bootlick Noun خوشامدی ۔
Bootlicker Noun خوشامدی ۔ چاپلوس ۔ ٹوڈی ۔
Boots Noun ہوٹل کا سامان اُٹھانے اور جوتے صاف کرنے والا مُلازِم ۔
Bootstrap Noun بوٹ کی پُشت پر لگا ہوا فیتہ جِس کو پکڑ کر بوٹ چڑھاتے ہیں ۔
Bootstrap loader Noun بوٹ سٹریٹ لوڈر ۔ ایک پروگرام جو کمپیوٹر آن ہونے پر خودبخود چلتا ہے ۔
Booty لوٹ کا مال ۔
Booty of war Noun عطیہ ۔ جنگ ۔ مالِ غنیمت ۔
Booze زیادہ مقدار میں شراب پی لینا ۔
Booze hound
Boozed زیادہ مقدار میں شراب پی لی ۔
Boozer Noun بے حَد شَراب پينے والا ۔
Booziness Noun شراب خواری ۔ مستی ۔ مد ہوشی ۔
Boozy Adjective شَرابی ۔ بَد مَست ۔
Bop کسی چیز کے ساتھ ہلکی ضرب لگانا یا ناچنا ۔
Bop bebop
Bopped کسی چیز کے ساتھ ہلکی سی برف لگائی یا ناچا ۔
Bopper Noun جاز موسیقی بجانے والا ۔
Bor Noun ہمسایہ ۔ گپ شپ ۔
Bor deaux mixture بورڈ یکس مکسچر ۔ کیوپرک سلفیٹ ، کیلشیم آکسائیڈ اور پانی کا مکسچر ۔ اسے پودوں کی بیماری اور پھپھوندی کے خاتمہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bora Noun بادِ بورا ۔ بادِ شُمالی ۔
Bora haber cycle بوراہیبر چکر ۔ یہ چکر یا سائیکل دکھاتا ہے کہ کس طرح ایک تعامل یا طبعی پراسیس مختلف اقدامات پر مبنی تصور کیا جاتا ہے ۔ یہ کسی کرسٹل کی لیٹس انرجی کا تخمینہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کے مراحل اوپر دیئے گئے ہیں ۔