borax bead test – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوریکس بیڈ ٹسیٹ ۔ بعض دھاتوں کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے مروج ٹسیٹ ۔ وائر لوپ میں بوریکس کا ہیڈ پگھلائیں تو بہت سی دھاتوں کے نمکیات سے کیمیائی تعامل کرتا ہے ۔ عموماً رنگ پیدا کرتا ہے جس سے مخصوص دھات کی نشاندہی ہو جاتی ہے ۔ مثلاً مینگنیز کے مرکبات بنفشی اور کو بالٹ گہرا نیلا رنگ پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوریکس منکا جانچ ۔

🔹 Roman Urdu