English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Border warden Noun سرحدی نگراں ۔ مرزبان ۔
Border warrant Noun سرحد کے پار رہنے والے کسی شخص کے نام اس کی گرفتاری کے لیے عدالتی حکم ۔
Bordered حد بندی کی ۔
Borderer Noun سرحد کے قریب رہنے والا ۔ خصوصاً اِنگلِستان و اسکاٹ لینڈ کی سرحد پر ۔
Bordering Noun حَد بَندی ۔
Borderland Noun سرحد کے قریب کا ضِلع ۔ دو اِنتہاوٴں کے درمیان اعتدال کی صورت ۔ بحث طلب عِلاقہ ۔
Borderline Noun, Adjective دو کیفیتوں کا درمیانی خط ، حد فاصل ۔ سرحد کی حد بندی ۔
Borderline case or candidate or decision etc Verb ایسی غیر یقینی صورت حال جس میں اندازہ نہ ہو کہ کسی چیز وغیرہ کو قبول کر لینا چاہیے یا نہیں ۔
Bordetella Noun بروسیلیسی بیکٹیریا کی ایک نسل کالی کھانسی کا باعث بنتی ہے ۔
Bordure Noun ڈھال کے کِناروں پر بنا ہوا حاشیہ ۔ ایک ایسا حاشیہ جو کِناروں پر بنا ہو ۔
Bore سوراخ کرنا ۔
Bore core Noun برما ۔
Bore hole Noun خصوصی آلات کی مدد سے بنایا گیا گہرا گڑھا ۔
Bore scope Noun وہ نلکی جس جمیں چھوٹا آئینہ لگا ہوتا ہے اور جس سے اسطوانی جوف کو دیکھتے ہیں ۔
Bore somebody to death or tears Verb بے حد بور کرنا ۔ زیادہ اکتاہٹ یا بیزاری پیدا کر دینا ۔
Boreacole Noun کرم کلا
Boreal Adjective شُمالی يا شُمالی ہَوا سے مُتَعلِق ۔
Boreal science Noun فلک کے چھ منطقۃ البروج ۔ حمل سے لیکر سنبلہ تک ۔
Borealis Noun سپیدہ صبح ۔
Borean Adjective باد شمالی کا یا اس سے متعلق ۔
Boreas Noun اتری ہوا کا دیوتا ۔
Borecole Noun گانٹھ گوبھی ۔ کرم کلا ۔ گوبھی ۔
Bored سوراخ کیا ۔
Boredm Noun ا کتا ہٹ اکتا جا نا،
Boredom Verb اچاٹ ہونا ۔ اکتانا ۔ ايک کام سے توجہ کا ہٹ جانا اور کام کرنے کی قابليت ميں خلل پڑنا ۔
Borehole Noun پتلا ، گہرا کُنواں خصوصاً جو زمین میں پانی ، تیل وغیرہ کی تلاش میں کھودا جاۓ ۔
Boreidae Adjective بوریڈا ۔ اسٹیفنز ۱۸۲۹ گوشت خور زمین باش حشرات چونچ نما لمبا سر ۔ ابتدائی قسم کے نامکمل پر اور نمایاں قسم کا انڈے دینے والا عضو ۔ یہ حشرات زیادہ تر یورپ اور شمالی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Boreism Noun بوریت ۔ بور ہونے کی صفت ۔
Borer Noun برما ۔ سُوراخ کَرنے والا ۔
Borer scraper