English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boor Noun گنوارو۔ کسان۔ دیہاتی۔ غیر مہذّب
Boor closer Noun بوٹ کے اوپر چمڑے کو سینے والا ۔
Booran Noun, Name, Historical خلیفہ مامون کے وزیر حسن بن سہل کی بیٹی تھی، حسن اور جمال اور علم و فضل کے اعتبار سے بوران کا شمار دنیائے اسلام کی نامور خواتین میں ہوتا ہے ، مامون نے بوران سے اس دھوم دھام سے شادی رچائی کہ تاریخ اسلام میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔
Boorish جنگلی گنوار ۔
Boorishly Adverb گنوار پن سے۔ جنگلی پن۔ احمق پن
Boorishness Noun گَنوار پَن ۔ پھوہَڑ پَن ۔
Boos mustard Noun ایک قسم کی جڑی بوٹی ۔
Boose Verb شراب پینا ۔ شراب سے بد مست ہو جانا ۔
Boost بوسٹ ایک نیٹ ورک سگنل کو مزید آگے منتقل کرنے سے قبل مضبوط کرنا ۔
Boost or shake somebodys confidence
Boost somebodys confidence
Boost up Verb کسی کو اُٹھا کر کسی اُونچی جگہ تک پہنچنے میں اس کی مدد کرنا ۔
Boostan Name بوستان ۔ باغ ۔
Boosted حمایت کی ۔
Booster Noun افزائش کرنے والا۔ بڑھانے والا۔
Booster rocket Noun رفتار بڑھانے والا راکٹ۔ بوسٹر راکٹ۔ افزایندہ راکٹ
Boosy Adjective نیم مدہوشی ۔ نیم بے ہوشی کی حالت ۔
Boot بُوٹ ۔
Boot black Noun بوُٹ پالش کرنے والا پالشیا۔ بوٹوں پر کالا رنگ لگانے والا
Boot camp Noun بُوٹ کیمپ۔ مسلّح افواج کا بنیادی تربیتی کیمپ
Boot drive Noun بوٹ ڈرائیور ۔ پی سی سے اہم آہنگ کمپیوٹر میں وہ ڈسک ڈرائیور جسے بائیوز استعمال کرتی ہے تا کہ کمپیوٹر آن کرنے پر آپریٹنگ سسٹم خودبخود لوڈ ہو جائے ۔
Boot failure Noun بوٹ فیلیئر ۔ کمپیوٹر کی آپریٹنگ سسٹم تلاش یا چالو کرنے میں ناکامی ۔
Boot hill
Boot hook
Boot hose Noun بڑا موزہ ۔
Boot jack Noun پاوں سے بوٹ اتارنے کا اوزار۔ بوٹ جیک
Boot lace Noun جوتے کا تسمہ۔ فیتہ۔
Boot lace Noun جوتے کا تسمہ۔ فیتہ۔
Boot last Noun جوتوں کا قالب یا کالبد ۔
Boot last Noun جوتوں کا قالب یا کالبد ۔