bora haber cycle – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوراہیبر چکر ۔ یہ چکر یا سائیکل دکھاتا ہے کہ کس طرح ایک تعامل یا طبعی پراسیس مختلف اقدامات پر مبنی تصور کیا جاتا ہے ۔ یہ کسی کرسٹل کی لیٹس انرجی کا تخمینہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کے مراحل اوپر دیئے گئے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu