English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Board of conciliators Noun صلاح کاروں کا بورڈ ۔
Board of control Noun مجلس نگرانی ۔
Board of directors مجلس نُظما ۔
Board of education Adjective مخصوص مدارس کی منتظمہ کمیٹی کو بورڈ کہتے ہیں یا پھر بورڈ آف گورنرز کہتے ہیں ہمارے ہاں امتحان لینے والا ادارہ ایجوکیشن بورڈ کہلاتا ہے ۔
Board of enquiry Noun تحقیقاتی بورڈ ۔
Board of examination Noun امتحان بورڈ ۔
Board of examiners Adjective یہ امتحان لینے والے ادارے کو کہتے ہیں ۔
Board of governors مجلس حاکم ۔ مجلس منتظمہ ۔
Board of inquiry Noun مجلس تحقیقات ۔
Board of investment Noun مجلس سرمایہ کاری ۔
Board of refrees Noun بورڈ محکمی ۔
Board of revenue Noun مجلس مال ۔ مجلس امین ہائے ۔ مجلس امینان ۔
Board of studies Noun بورڈ نصاب تعلیم ۔ مجلس نصاب تعلیم ۔
Board of trade مجلس تجارت ۔
Board of trade unit Noun برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے ۔
Board of trustees مجلس متولیان ۔
Board on board Adverb پہلو بہ پہلو ۔ ساتھ ساتھ ۔
Board out Verb ادائیگی کر کے جانور ٹھہرانا ۔
Board rule Noun تَختَہ مُسطَر ۔
Board school Noun ایسا مدرسہ جس کا انتظام کسی مجلس کے سپرد ہو ۔
Board scraper Noun تختی نما کھرچنی ۔
Board tree Noun وہ درخت جس سے تختہ بنایا جا سکے ۔
Board up Verb کھڑکی یا دروازے کو لکڑی کے تختوں سے ڈھکنا ۔ تختے لگانا ۔
Board wages
Board wages
Board walk Noun تختہ بند روش۔ سرِ ساحل بناۓ ہوۓ راستے پر سیر یا چہل قدمی
Boardable Adjective جہاز میں داخل ہونے کے قابل ۔
Boarded تختے لگائے ۔
Boarder Adjective ہاسٹل کا رہایشی طالب علم ۔
Boarding Noun طعام و قیام ۔ کھانے پینے اور رہنے سہنے کا انتظام ۔ سفر کی غرض سے جہاز وغیرہ میں سوار ہونے کا عمل ۔ چھوٹی لکڑیوں کے ٹکڑے جو ٹوٹے دروازے یا کھڑکی میں ساتھ ساتھ جڑ دئیے جاتے ہیں ۔