English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bo boh
Bo peep
Bo tree
Bo tree bodhi tree
Boa اجگر اژدھار سانپ ۔
Boa constrictor
Boabab tree Noun گورکھ املی
Boanerges Noun بلند آواز خطیب یا مقرر ۔ زبیڈی کے دونوں بیٹوں کو حضرت مسیح علیہ السلام کا دیا ہوا نام ۔
Boanthropy Noun پاگل پن کی ایک شکل جس میں آدمی خود کو بیل سمجھتا اور یقین کرتا ہے ۔
Boar جنگلی سور ۔
Boar fish
Board Noun آندوختہ ۔ ذخیر ہ ۔ ذخیرہ کرنا ۔
Board and lodging قیام و طعام ۔
Board by board Adverb پہلو بہ پہلو ۔ ساتھ ساتھ ۔
Board foot Noun ناپ تختہ ۔ ناپنے کا پیمانہ
Board game Adjective ایک کھیل جس میں بورڈ پر موجود نشانات کی مدد سے کھیلتے ہیں ۔
Board liability Verb اس سے یہ ظاہر کرنا ہوتا ہے کہ بورڈ اپنے عملے کے کسی فرد کی طرف سے تشدد کی ذمہ داری قبول نہ کرے گا ۔
Board measure Adjective پیمایش مکعب کی پیمایش کا نظام جس میں بورڈ فٹ کو اکائی تصور کیا جاتا ہے ۔
Board meeting کمپنی کے ارکان کا اجلاس ۔
Board meeting man Adjective اجلاس نظماء ۔
Board meetings Noun بورڈ کی نشستیں ۔ بورڈ کی میٹنگ ۔
Board minutes ارکانِ مجلس کی روئداد ۔ خلاصہ کارروائی ۔
Board money Noun نوکر کی تنخواہ ۔ ملازم کی تنخواہ ۔ آمدنی ۔
Board motor طیّارے کے خول کے مرکز پر ۔
Board nail Noun نوک دار میخ ۔
Board of adjustment Noun مجلس تسویہ ۔
Board of arbitration Noun مجلس ثالثی ۔
Board of artbitrators Noun مجلس ثالثان ۔
Board of atudies Adjective کسی یونیورسٹی کی وہ مشاورتی کمیٹی جو نصاب سازی کے معاملات پر سینٹ کو جوابدہ ہوتی ہے ۔
Board of conciliation مجلس مصالحت ۔