English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boarding card Noun بورڈنگ کارڈ جو جہاز میں سوار ہونے سے پہلے دکھایا جاتا ہے ۔
Boarding house Noun اقامت خانہ۔ ۔ بورڈنگ ہاوس۔ وہ جگہ جہاں رقم کی ادائیگی کے عوض رہنے کا انتظام ہو۔
Boarding house Noun اقامت خانہ۔ ۔ بورڈنگ ہاوس۔ وہ جگہ جہاں رقم کی ادائیگی کے عوض رہنے کا انتظام ہو۔
Boarding nettings Noun رسوں یا تاروں کا وہ مضبوط جال جو دشمنوں کو جہاز میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کناروں پر لگایا جاتا ہے ۔
Boarding out Noun گھر چھوڑ کر کہیں اور کھانا ۔ مفلس لڑکوں کا دوسرے خاندانوں کے سپرد کر کے پرورش کروانا ۔
Boarding school Adjective وہ سکول جس میں قیام و طعام کا بندوبست ہو ۔
Boarding school Adjective وہ سکول جس میں قیام و طعام کا بندوبست ہو ۔
Boarding ship Noun وہ جہاز جو غیر جانب دار جہازوں کی تلاشی ممنوعہ مال کی جانچ پڑتال کی غرض سے لے ۔
Boarding subsidy Adjective مقامی حکومت کی طرف سے اقامتی طلبہ کے کلی و جزوی خرچ کی رقم کی عطائیگی ۔
Boardman Noun تھیٹر کے اسٹیج پر کام کرنیوالا آدمی ۔
Boardroom Noun ارکان بورڈ کے اجلاس کے لیے مخصوص کمرہ ۔ میٹنگ روم ۔ ایسا کمرہ جہاں بورڈ کے ممبران کِسی خاص مسلے پر بحث کرتے ہوں ۔
Boards report
Boardwalk Noun دلدلی جگہ یا ریت پر چلنے کے لیے بِچھاۓ ہوۓ تختے ۔ سمُندر کے کِنارے چہل قدمی کی پٹڑی ۔
Boardy Adjective سخت ۔ کڑا ۔
Boarish Adjective درندگانہ ۔ ظالمانہ ۔ بہیمانہ ۔ سفاکانہ ۔
Boarishly Adverb وحشیانہ طریقہ سے ۔ بے رحمی سے ۔ نفس پرستی سے ۔
Boarishness Noun شہوت پرستی سے ۔ بے رحمی سے ۔ وحشت ۔
Boars ear
Boars foot
Boars head
Boast شیخی مارنا فخر کرنا ۔
Boast of ڈینگیں مارنا ۔ شیخی بگھارنا ۔
Boasted لمبی چوڑی ہانکنا ۔
Boaster Noun شیخی باز ۔ ڈینگیں مارنے والا۔ لاف زن
Boastful Adjective متکبّر ۔ پُر غرور ۔ شیخی خوار ۔
Boastfully Adverb شیخی سے ۔ فخر سے ۔ تکبّر سے ۔
Boastfulness Noun شیخی ۔ تکبّر ۔ ڈینگ ۔
Boastingly Adverb فخریہ طور پر ۔ شیخی بگھارتے ہوۓ۔ لاف زنی سے۔
Boat کشتی نائو ۔
Boat belly