English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boat cloak
Boat fly Noun ایک دریائی کیڑا ۔
Boat hook Noun آنکڑا ۔ ناوہک ۔
Boat hook Noun آنکڑا ۔ ناوہک ۔
Boat house Noun کشتی گھر ۔ بوٹ ہاوس
Boat house Noun کشتی گھر ۔ بوٹ ہاوس
Boat man Noun ملاّح ۔ کشتی بان ۔ کشتی والا۔ مانجھی
Boat note
Boat people Noun کشتی والے ۔
Boat race Noun ناو دوڑ ۔ اس کا اطلاق خصوصاً آکسفورڈ اور کیمرج یونیورسٹیوں کی نوکا دوڑ پر ہوتا ہے ۔
Boat sail on the rivers and ships sail on the seas but clouds that sail across the sky are prettier far then these
Boat seaplane
Boat shell Noun ایک قسم کا صدف یا گھونگا ۔
Boat slide Noun وہ دوہری ڈھالو سطح جس پر کشتی کھینچ کر لے جاتے ہیں ۔
Boat swain Noun جنگی (بحری) جہاز کا وارنٹ آفیسر یا بڑا ملّاح ۔
Boat tail Noun ایک قسم کا پرندہ ۔
Boat train Noun ساحلی گاڑی ۔ بندر گاہ کی گاڑی ۔ مسافروں کو بندر گاہ تک پہنچانے اور وہاں سے لے جانے والی گاڑی۔
Boat truck Noun پہیے دار ٹھیلا جو اسٹیج پر سے چیزیں ادھر اُدھر کرنے میں کام آتا ہے ۔
Boat woman
Boatable Adjective کشتی رانی کے قابل ۔
Boatage Noun کشتی کا کرایہ ۔ کشتی کو استعمال کرنے کی فیس یا اس کا ہدیہ ۔
Boatbill Noun کشتی کا کرایہ ۔ کشتیانہ ۔
Boated کشتی نائو ۔
Boatel Noun دریا ،جھیل کنارے یا ساحل سمندر پر واقع چھوٹا ہوٹل۔
Boater Noun کشتی ران۔ کشتی کی سیر کرنے والا
Boatfly Noun ایک آبی کیڑا ۔
Boatful Adjective ناو بھر ۔ بھر ناو ۔
Boating Noun براۓ تفریح ، کشتی رانی بطور کھیل ۔ کشتی چلانے کے مُتعلِق ۔
Boatload Noun کشتی بھر تعداد یا مقدار ۔ بہت سے لوگ ، انبوہ ۔
Boatman Noun مانجھی ، ملاح جو کراۓ پر کشتی چلاۓ ۔ کراۓ پر کشتی چلانے والا ۔