English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blurted بے سوچے سمجھے کہ دیا ۔
Blush شرمندہ ہونا ۔
Blushed شرمندہ ہوا ۔
Blusher Noun چہرے پر سِنگھار کے لیے لگائی جانے والی سُرخی ۔ چہرہ سنوارنے کے لیے میک اپ کا سامان ۔
Blushful Adjective شرمِیلی۔ شرمِیلا۔ حیا دار ۔
Blushfully Adverb شرم کے ساتھ ۔ شرمندگی سے ۔
Blushing Adjective تمتماتا ہوا ۔ کُھلتا ہوا ۔ پُر شباب ۔
Blushing is virtue s colour
Blushing is virtues colour
Blushingly Adverb حیا سے۔ شرمیلے پن سے ۔ شرما کر۔
Blushless Adjective بے شرم ۔ بے حیا ۔
Blushy Adjective سرخ ۔
Bluster اکڑ خوں دکھانا ۔
Blustered اکڑ خون دکھایا ۔
Blusterer Noun تند۔ لاف زن ۔ کلہ دراز
Blusteringly Adverb تندٰی سے ۔ فراٹے سے ۔ کلہ درازی سے
Blusterous Adjective پُر شور ۔ لاف زن ۔ تند و تیز ۔
Blusterous blustery
Blustery Adjective تند و تیز ۔ آندھی طوفان والا ۔ طوفانی ۔
Bluxism Noun دانتوں کا بھیجنا ، اس سے سر میں درد بھی ہو سکتا ہے ۔
Blyxa octandra Noun سروار ، سروال
Bm
Bmc بی ایم سی ۔ ایک طاقتور پر کلورینٹگ عامل ۔
Bme Abbreviation بینائین میالجک اینسیفیلومائی لائیٹس کا مخفف ۔
Bmissive Adjective اطاعت گزار ۔ فرمانبردار ۔
Bmr Abbreviation بیسل میٹا بولک ریٹ کا مخفف ۔
Bmt Abbreviation بان میرو ٹرانسپلانٹ یا ٹرانسپلانٹیشن کا مخفف راجع ٹرانسپلانٹیشن ۔
Bnclerodendrum inerme Noun کنڑالی ، لنجائی
Bnf Abbreviation راجع برٹش نیشنل فارمولری کا مخفف ۔
Bo Noun دوست ۔ یار ۔ جِگری دوست ۔ پیارے ۔