boarding – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

طعام و قیام ۔ کھانے پینے اور رہنے سہنے کا انتظام ۔ سفر کی غرض سے جہاز وغیرہ میں سوار ہونے کا عمل ۔ چھوٹی لکڑیوں کے ٹکڑے جو ٹوٹے دروازے یا کھڑکی میں ساتھ ساتھ جڑ دئیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu