English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blood full
Blood gas Adjective بلڈ گیس ۔ جنگی ہتھیار دار گیس جب سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوتی ہے تو پھیپھڑوں سے آکسیجن کی ترسیل بافتوں کو روک دیتی ہے چنانچہ متعدد جسمانی افعال متاثر ہوتے ہیں ۔
Blood gas analysis Noun خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کی مقدار معلوم کرنا
Blood gaseous Noun آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا پھیپھڑوں میں جزوی دباﺅ
Blood glucose Adjective ذیابیطس کے مریضوں کے انفرادی علاج کے لیے مناسب بندوبست کرنا ۔ مختلف اوقات پر مریضوں کے خون کے نمونے حاصل کیے جاتے ہیں اور معلوم کیا جاتا ہے کہ انسولین کی ایک خوراک کے کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔
Blood group خون کی حلقہ بندی ۔
Blood group خون کی حلقہ بندی ۔
Blood group blood type
Blood group whole Noun بلڈ گروپ خون کے سرخ جسیموں کو بھی اور ہ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ تیس ھ ر بھی معلوم کئے جاسکتے ہیں
Blood grouping Noun خون کی گردہ بندی
Blood groups خُون کے چار گَروہ ہَیں ۔ جِن میں اِن کے مُطابِق اینٹی جِن پائے جاتے ہَیں ۔ البَتّہ او گَروہ میں کوئی اینٹی جِن نَہیں پایا جاتا
Blood guilt Noun جُرمِ قَتَل ۔ گُناہِ قَتَل ۔
Blood guilt Noun جُرمِ قَتَل ۔ گُناہِ قَتَل ۔
Blood guiltiness Noun قتل کا مجرم ہونے کی حالت۔ مجرمیّتِ قتل
Blood guilty Adjective مُجرمِ قتل
Blood guilty Adjective مُجرمِ قتل
Blood guilty Adjective مُجرمِ قتل
Blood half
Blood heat Noun طبعی حرارت۔ جِسمانی حرارت۔ دموی حرارت
Blood heat Noun طبعی حرارت۔ جِسمانی حرارت۔ دموی حرارت
Blood horse Noun خالص نسل کا گھوڑا ۔
Blood hot Noun, Adjective اتنا گرم خون ۔ طبعی حرارت کا ۔ حرارت غریزی ۔
Blood hound خونی کتا ۔
Blood in cold
Blood is thicker than water ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ۔
Blood is thicker then water Phrase جگر جگر ہے ، دگر دگر ہے
Blood is up Noun, Adjective جھگڑے کے لئے تیار ۔ مشتعل ۔
Blood letter
Blood letting فصد کھولنا ۔
Blood letting فصد کھولنا ۔