blood gas – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلڈ گیس ۔ جنگی ہتھیار دار گیس جب سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوتی ہے تو پھیپھڑوں سے آکسیجن کی ترسیل بافتوں کو روک دیتی ہے چنانچہ متعدد جسمانی افعال متاثر ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu