English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blood and guts Adjective گہرا ۔ شدت سے ۔
Blood and iron طاقت کا ظالِمانہ اِستعمال ۔
Blood and thunder Noun تشدد اور ہنگامہ جو جذبات انگیز ڈرامے میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Blood and thunder Noun تشدد اور ہنگامہ جو جذبات انگیز ڈرامے میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Blood aqueous barrier Noun آنکھ میں خون اور آنکھ کے مواد کے درمیان رکاوٹی دیوار
Blood artificial Noun وہ مائع جو جسم میں آکسیجن کی آمدورفت کر سکتا ہے ۔ اس کا امیکہ اور جاپان میں کامیاب تجربہ کیا جا چکا ہے
Blood bank Noun انتقالِ خُون کا اِدارہ۔ بلڈ بینک
Blood baptism Noun پرانے غیر بپتسما شدہ عیسائیوں کی شہادت ۔
Blood bath Noun خُون ریزی۔ قتلِ عام۔ قتل و غارت گری۔
Blood bicarbonate Noun خون کے پلاز ماکا ب ئ کاربونیٹ
Blood black Noun کالا خون ، وریدی خون
Blood blister Noun وہ آبلہ جس میں خون ہو ۔
Blood boils Noun خون کھولتا ہے ۔
Blood bond Noun خاندانی رشتہ ۔
Blood brain barried
Blood brain barrier acomplex group of barriers and transport systems that control the types of substance entering the extracellular space of the brain from the blood Phrase بلڈ برین بیریئر ، ، ٹرانسپورٹ نظام اور بیریٹرز کا وہ پیچیدہ گروہ جو خون میں دماغ کے ایکسٹرسیلولر extracellular حصے میں مختلف مرکبات کے داخلے کو کنٹرول کرتا ہے ۔
Blood brother Noun سگا بھائی۔ حقِیقی بھائی۔ خُو نی رشتے سے بھائی
Blood cancer Noun سرطان خون ۔ لہو کیمیا ۔
Blood capillary Noun یہ شریان اور ورید میں رابطہ پیدا کرتی ہے یا شریان کا خون ورید تک پہنچاتی ہے ۔
Blood casts Adjective قوالَب دَمویہ ۔ پیشاب میں موجُود اشیا ۔
Blood cell Noun خُون کا جَسيمَہ ۔ خُون کا بُنيادی جُز ۔
Blood cell blood corpuscle
Blood cells خون کے خلیے (د موی خلیے ) ۔ ان کی تین اقسام ہیں ۔ سفید ، سرخ اور تختیاں ۔ سرخ خلیوں میں ہیمو گلوبن ہوتا ہے اور آکسیجن کی ترسیل ممکن بناتا ہے ۔ سفید خلیے بیماری سے تفظ دلاتے ہیں ۔ جبکہ تختیاں خون کے اخراج کو روکتی ہیں ۔
Blood charcoal Noun خون چار کول ۔
Blood circulating Noun دوران خون
Blood circulation نظام دوران خون ۔
Blood clot Noun خُون کا لوتھڑا۔ تُکہٴ خُون ۔ پھُٹکی
Blood clot an amorphous structure resulting from the precipitation of certain in the blood Phrase بلڈ کلوٹ ، خون کے لوتھرے ، ایک محرک انزائم جو نیلے خون کو جمنے میں مدد دیت ہے جب خون بدن کے کسی حسے یا سریان کے کٹ جانے سے نکلتا ہے ۔
Blood clots from at the site of external wounds to prevent blood loss and the entry of pathogens but may also form internally where they may block blood vessels causing a thrombosis Phrase خون کے اندر پایا جانے والا یہ محرک اس کو مجا دیتا ہے خون کے اندر پایا جانے والا یہ محرک اس کو جما دیتا ہے اور اس طرح خون نکلنا بند ہو جاتا ہے ،یہ ایک قسم کے لحمیات ہوتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں پائے جاتے ہیں اور تھرومبین تیار کرتے ہیں ۔
Blood clotting Adjective ابتدائی صورت خون کی نالی میں شگاف پڑنے پر وہاں پلیٹ لیٹس اکٹھے ہو جاتے ہیں جو خون کی نالی کی دیواروں میں موجود کولیجن کے ساتھ مل کر شگاف کو پر کرتے ہیں ۔