English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blood ripe Adjective اتنا پکا ہوا کہ اس کا رس خون کی طرح ہو ۔
Blood ripeness Noun بہت زیادہ پک کر خون جیسا رس ہو جانا ۔
Blood root Noun وہ پودے جن کی جڑ لال ہوتی ہے اور اس میں سے لال رس نکلتا ہے ۔
Blood royal Noun شاہی خاندان ۔ شاہی گھرانے کے لوگ ۔
Blood royal the blood Noun شاہی نسل ۔ شاہی خاندان ۔
Blood sacrifice Noun خون کی قربانی ۔ جان کی قربانی ۔
Blood sausage Noun دلمہ جس میں خون بھرا ہو ۔
Blood sausage blood pudding
Blood sedimentation Phrase خون کی ترسپی شرح : دیکھئے ای ایس آر ۔
Blood serum ماء الدَم ۔ خُون جَمتے ہُوئے نِکَلنے والا سیال
Blood serum culture Noun دموی مصل وسیط کاشت
Blood shed Noun قتل۔ خُون ریزی۔ کُشت و خُون
Blood shot Adjective سُرخ آنکھ۔ لال انگارا۔ قرمزی چشم
Blood shot Adjective سُرخ آنکھ۔ لال انگارا۔ قرمزی چشم
Blood sinus Noun دموی جوف ۔
Blood spavin
Blood sport Noun جانوروں یا پرندوں کو مارنے کا مشغلہ ۔
Blood stain Noun خون کا دھبا ۔
Blood stained جس پر خون کے دھبے ہوں ۔ خون آلود ۔
Blood stock Noun ایسے گھوڑے جن کی اے ریس میں دوڑنے کے لئے پرورش کی جاتی ہے ۔
Blood stone Noun سنگ ستارہ۔ قیمتی پتھروں کی وہ قِسمیں جن میں سُرخ رنگ کی چِھینٹیں اور ڈورے ہوتے ہیں۔
Blood stone Noun سنگ ستارہ۔ قیمتی پتھروں کی وہ قِسمیں جن میں سُرخ رنگ کی چِھینٹیں اور ڈورے ہوتے ہیں۔
Blood strange
Blood stream Noun جوئے خُون ۔ گَردَشی نِظام کے تحَت خُون کی گَردَش ۔
Blood sucker Noun جونک۔ لہو چوسنے والا جانور۔ جلاد۔
Blood sucker Noun جونک۔ لہو چوسنے والا جانور۔ جلاد۔
Blood sugar دَموی شَکَّر ۔ گَردِش کَرنے والے خُون میں گُلُوکوز کی مِقدار جو کہ ۰۔۰۸ تا ۰۔۱۲ فیصَد ہوتی ہے
Blood supply Noun دموی رسد ۔
Blood test Noun مُعائنَہ خُون ۔
Blood testis barrier Noun خون اور مولد منی یا حامل منی نالیوں کی درمیانی رکاوٹ