blood groups – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُون کے چار گَروہ ہَیں ۔ جِن میں اِن کے مُطابِق اینٹی جِن پائے جاتے ہَیں ۔ البَتّہ او گَروہ میں کوئی اینٹی جِن نَہیں پایا جاتا

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

دموی گروہ ۔ خون کے چار گروہ ہیں ۔ جن میں ان کے مطابق اینٹی جن پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خون کے مندرجہ ذیل چار گروپ ہیں اے ، بی ، بی اے اور او ، گروپ اے کے خلیوں میں اینٹی جن اے ، بی کے خلیوں میں اینٹی جن بی ، اے بی میں اینٹی جن اے اور بی اور او کے خلیوں میں نہ اینٹی جن اے نہ بی دونوں میں سے کوئی بھی نہیں پایا جاتا اسی لیے او گروپ کا خون ہر شخص کو دیا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلڈ گروپس ۔ دموی گروہ ۔ انسانی خون کی جماعت بندی نوبل انعام یافتہ سائنسدان کا رل لینڈ سٹینر نے اس کے چار بڑے گروپ بنائے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دموی زمرے ۔ خُون کے گروپ ۔ اِنسانی خُون کے چار گروپ ہیں ۔

🔹 Roman Urdu