English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blood coagulation Noun خونی تھکہ
Blood corpuscle Noun خُون کا چھوٹا سا جُز ۔
Blood corpuscle erythrocyte
Blood corpuscle leukocyte
Blood corpuscle white Noun خون کے سفید خلیے
Blood corpuscles خون کے ذرات ۔
Blood corpuscles red blindness Noun سرخ خلیات خون
Blood count خون میں موجود سرخ و سفید ذرات کے تناسب معلوم کرنا ۔
Blood count differential Noun تفریقی خون شماری
Blood crises Noun خون کا تجران
Blood crisis Adjective بلڈ کرائسز ۔ بحران الدم ۔ خون کا بحران اس کیفیت کو کہتے ہیں جب اچانک نیو کلیٹیڈ سرخ ذرات کی بڑی تعداد گردش کرتے ہوئے خون میں ظاہری ہوتی ہے ۔
Blood crystals Noun خون کی قلمیں ۔
Blood culture خُونی کَلچَر ۔ کَشتِ خُون ۔ وَرید سے خُون لے کَر اِس میں جَراثیم کو پھَلنے پھُولنے کا موقع دیا جاتا ہے ۔ اِسے خُونی کَلچَر کہتے ہَیں
Blood curding Adjective خوف زدہ کر دینے والا ۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والا ۔ شدید طور پر خطرناک ۔
Blood curdler Noun خوف سے خون خشک کرنے والا ۔
Blood curdling Adjective خائف کر دینے والا۔ رونگھٹے کھڑے کر دینے والا
Blood curdling Adjective خائف کر دینے والا۔ رونگھٹے کھڑے کر دینے والا
Blood cyst Noun خونی سٹ
Blood disk Noun قرصدموی
Blood doner Noun خون کا عطیہ دینے والا ۔
Blood donor Noun خون کا عطیہ دینے والا شخص ۔ مریض کو خون دینے والا شخص ۔
Blood dust Adjective بلڈ ڈسٹ ۔ غبار الدم ۔ ہیمو کونیا ۔
Blood factor Noun یورک ایسڈ سے مشابہ خون کا مادہ جو خون کی خرابی ، سفید جوثوموں کی زیادتی اور آتشک میں تین سے چار گنا تک بڑھ جاتا ہے
Blood feud Noun خُونی بَیر۔ خاندانی یا قباٰئلی عداوت۔ دُشمنی
Blood film Adjective بلڈ فلم ۔ خون کی جھلی ۔ شیشے کی سلائیڈ پر بنائی گئی خون کی باریک تہہ اسے خون کا تجزیہ و معائنہ کے لیے خشک ہونے دیا جاتا ہے ۔
Blood fine Noun خون بہا ۔
Blood flour Noun خون کو پیس کر بنائی ہوئی غذا ۔
Blood flow Noun گردش خون
Blood flower Noun گرم ملکوں کا ایک پودا جس کے نارنجی رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔
Blood formation Phrase خون کی پیداوار ہونا ۔