blood cells – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خون کے خلیے (د موی خلیے ) ۔ ان کی تین اقسام ہیں ۔ سفید ، سرخ اور تختیاں ۔ سرخ خلیوں میں ہیمو گلوبن ہوتا ہے اور آکسیجن کی ترسیل ممکن بناتا ہے ۔ سفید خلیے بیماری سے تفظ دلاتے ہیں ۔ جبکہ تختیاں خون کے اخراج کو روکتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu