English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Block ship Noun وہ جہاز جو بندر گاہ کے دہانے پر دوسرے جہازوں کے داخل ہونے میں مخل ہو ۔
Block signal Noun بلاک سِگنل۔ خاص سِگنل۔ ریل کی مخصُوص پٹڑی کے آغاز میں گڑا ہوا پہلا ساکن سِگنل جو ریل گاڑیوں کی رہنمائی کرتا ہے ۔
Block size Noun بلاک سائز ۔ ایک کمپیوٹر میں اندرونی طور پر ٹرانسفر کیے گئے ڈیٹا کا بیان کیا گیا بلاک کا سائز بذریعہ ایف ٹی پی یا بذریعہ موڈیم ۔
Block somebodys way
Block system Noun نِظامِ حَدُود ۔
Block system of auction Noun نیلام بطریق ڈھیر ۔
Block tariff مسدود شرح نامہ ۔ نرخ نامہ ۔
Block tin Noun ڈلہ قلعی ۔ خالص قلعی ۔
Block universe Noun سنگ آسا کائنات ۔
Block up روکنا ۔
Blockade محاصرہ کرنا ۔
Blockade by aircraft Adjective ہوائی ناکہ بندی ۔ فضائی ناکہ بندی ۔
Blockade public
Blockade runner Noun ناکہ بندی توڑ ۔ وہ کپتان یا جہاز جو ناکہ بندی سے بچ نکلے ۔
Blockade runner Noun ناکہ بندی توڑ ۔ وہ کپتان یا جہاز جو ناکہ بندی سے بچ نکلے ۔
Blockade running vessel Noun ناکہ بندی توڑ جہاز ۔
Blockade shipg Adjective ناکہ بندی جہاز یا شخص جو تاکہ بندی توڑتے ہوئے گزرے تاکہ توڑ ۔
Blockaded خون آلود کرنا ۔
Blockademan Noun ساحل کا نگراں ۔
Blockader Noun گھیرا ڈالنے والا۔ محاصرہ کرنے والا۔
Blockage Noun گِھراو۔ جذباتی جِسمانی /عصبی دباوﺅٴٴ
Blockboard Noun پلائی وُڈ ، پرت دار لکڑی کا تختہ جِس کے بیچ میں چوبی دھاریاں ہوں ۔
Blockbuster Noun زبردست دھماکا خیز پیشکش جیسے کوئی رزمیہ فِلم یا کِتاب ۔ زبردست بم جو پوری بستی کو اُڑا سکے ۔
Blocked روکا ۔
Blocked account مسدود حسابات ۔
Blocked capital Noun مسدود اصل ۔
Blocked currency مسدود کرنسی ۔
Blocked currency bkg Adjective مبادلہ زر کی ناکہ بندی ۔
Blocked economic
Blocked syllable Noun بند صوت ہجا ۔