English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blocker Noun بلاک ساز ۔ راستَہ روکنے والا ۔
Blockhead Noun احمق آدمی ۔ بیوقوف آدمی ۔ جاہِل آدمی ۔ بے عقل آدمی ۔
Blockheaded Adjective بے مغزا ۔ بے وقوف ۔ ٹھس ۔ احمق ۔
Blockheadedness Noun حماقت ۔ کند ذہنی ۔ بے وقوفی ۔
Blockheadish Adjective احمق سا ۔ احمق جیسا ۔ بے وقوف سا ۔
Blockheadism Noun حماقت ۔ بے وقوفی ۔
Blockhole Noun زمین پر بنایا ہوا وہ نشان جو مرکز بتاۓ ۔
Blockhouse Noun پُختہ کنکریٹ کی بنی ہوئی پناہ گاہ ۔ مُشاہِدے مُعائنے وغیرہ کے لیے ۔
Blocking Noun روکنا ۔ روک ۔ گھیرنا ۔
Blocking capacitor Noun چارج دان ۔
Blocking condenser Noun چارج دان ۔ ناگزار مکثفہ ۔
Blocking course Noun جرمن یا یونانی معماری میں کارنس کے اوپر کا حصہ ۔
Blocking motion Noun مانع تحریک ۔
Blockish Adjective بلاک جيسا ۔ کُند ذہَن ۔
Blockishly Adverb احمَقانَہ طَور پَر ۔
Blockishness Noun اجڈ پن ۔ سخت دلی ۔
Blocky Adjective دھبے دار فوٹو۔ گٹھیلا۔ شکل اور حجم میں بالکل بلاک کی مانند
Bloe gun Noun نَلکی جِسے پھُونک کَر گولے دُور پھينکے جاتے ہيں ۔
Bloke Noun (عام طَور بَرطانوی) مَرد ۔ ساتھی ۔ شَخَص ۔
Blokish Adjective بے و قوف ۔ بلاک جیسا۔ احمق ۔ کُند ذہن
Blokishly Adverb احمقانہ طورپر ۔ بےوقوفی سے
Blond Adjective سنہرے بال ۔ زردی مائل بھورا ۔ سیمیں سفید زردی مائل یا سرخی مائل ۔
Blond blonde
Blond lace Noun ریشم کی دوہری لیس جس میں شش پہلو جال کٹا ہو ۔
Blond metal
Blonde Noun, Adjective ہلکے بھورے بالوں ، گوری چمڑی کی عورت ۔ سفید جِسم کی مالک عورت ۔
Blondness Noun سنہرا پن ۔ گورا پن ۔
Blood خون ۔ سیال حالت کی بافت جو اعلی درجہ کے حیوانوں میں گردش کرتی ہے ۔ اس سیال کو خون کہا جاتا ہے ۔ یہ حیوانوں کے جسم کے تمام خلیوں کو آکسیجن اور خوراک پنہچاتا ہے اور وہاں سے فضول مادوں کو دور کرتاہے ۔ اس تمام تر عمل کو میٹا بولک سرگرمی کہتے ہیں ۔ ایک اوسط فرد میں سات لٹر خون ہوتا ہے اور جسم کے وزن کا 6 سے 10 فیصد ہوتا ہے ۔ خون کے بڑے اجزا میں پلازمہ ، کار پسلز اور ہیمو گلوبن شامل ہیں ۔
Blood ally Noun سرخ دھاری دار گولی ۔
Blood and guts Adjective گہرا ۔ شدت سے ۔