English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Block design test Noun مکعب بندی آزمائش ۔
Block diagram Noun خانے دار شکل۔ کِسی نظام، اوزار ، کمپیوٹر یا پروگرام کا خاکہ
Block diagrams Noun مُربع شکلیں ۔ جِن سے کِسی آلے کے حِصّوں کی ترتیب اور اِن کا طریقہ کار ظاہِر ہوتا ہے ۔
Block effect Adjective بلا ک اثر۔
Block foundation Noun بلاک بنیاد ۔
Block furnace Noun لوہے کی سلیں بنانے والا ۔
Block gap Noun بلاک گیپ ۔ غیر استعمال شدہ فزیکل جگہ جو ایک ٹیپ یا ڈسک کے فارمیٹڈسیکٹرز کے ڈیٹا بلاکس یا فزیکل ریکارڈز کو جُدا کرتا ہے ۔ اِسے آئی بی جی ، انٹر بلاک گیپ بھی کہتے ہیں ۔
Block grant مرکزی حکومت کی طرف سے صوبائی حکومت کو گرانٹ ۔
Block head Noun کوڑ مغز۔ گنوار۔ بے مغز
Block house Noun چوبی گھر۔ مورچہ۔ زمین دوز یا نیم زمین دوز آبن بستہ عمارت
Block in or out Verb کسی چیز کا خاکہ بنانا ۔ کسی چیز کا نقشہ بنانا ۔ ڈھانچہ بنانا ۔
Block lava Noun مقطوعہ لاوا ۔
Block letter Noun بلاک لیٹر۔ قالبی حرف
Block letter Noun بلاک لیٹر۔ قالبی حرف
Block limits مسدود کفالت ۔
Block loading Noun حصہ دار لدان ۔
Block maker Noun بلاک ساز ۔ بلاک بنانے والا ۔
Block mountain Noun کوہ مقطوعہ ۔
Block multiplication Noun گروہی ضرب ۔
Block nerve Noun سدہ عصبی
Block noise emitting vehicles from road Phrase شور کرنے والی گاڑیوں کا سڑکوں پر آنا روک دے ۔
Block off Verb سڑک یا راستہ مکمل طور پر بند کر دینا ۔
Block offer مقررہ وقت میں یونٹ فروخت کرنے کی پیشکش ۔
Block out گھَٹا کَر مَطلُوبَہ شَکَل ميں لے آنا ۔
Block out گھَٹا کَر مَطلُوبَہ شَکَل ميں لے آنا ۔
Block paragraph Noun بلاک پیراگراف ۔
Block plan Noun نقشہ جِس سے یہ ظاہِر ہوتا ہو کہ کِسی قِطعہ اراضی پر کہاں کہاں عمارتیں موجُود ہیں ۔
Block plane Noun چھوٹا رّندہ
Block policy Noun مجموعی پالیسی ۔
Block printing Noun چوبی بلاک سے چھاپنا ۔