block gap – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلاک گیپ ۔ غیر استعمال شدہ فزیکل جگہ جو ایک ٹیپ یا ڈسک کے فارمیٹڈسیکٹرز کے ڈیٹا بلاکس یا فزیکل ریکارڈز کو جُدا کرتا ہے ۔ اِسے آئی بی جی ، انٹر بلاک گیپ بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu