English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blister fly Noun تیلنی مکھی ۔ مکھی کی ایک قسم ۔
Blister plant Noun درختوں کی بعض خاص قسمیں خصوصاً مڑوا یا تلسی ۔
Blister rust Noun صَنُوبَر کے دَرَخَت کا مَرَض ۔
Blister steel Noun آبلئ فولاد۔ دھاتی تانبا
Blister water Noun آبلہ ، چھالا
Blistered چھالے پر گئے ۔
Blistering Noun آبلَہ انگيز ۔
Blistering attack Adjective شدید تنقیدی تبصرہ ۔ تکلیف دہ ۔ تنقید یا نکتہ چینی ۔
Blistering fluid مَنفَط سیال ۔ خارِش خَتَم کَرنے والا سیال
Blistering plaster Noun آبلہ انگیزی پلستر
Blisterring fluid Phrase منفظ سیال :خارش ختم کرنے والا مائع ۔
Blisters rise Noun پھوڑے نکل آتے ہیں ۔
Blistery Adjective چھالوں بھرا۔ آبلوں بھرا
Blite Noun جنگلی پالک یا باغ والا اسفناج ۔
Blithe خوش باش خوش خوش ۔
Blithely Adverb بے فِکری سے ۔ زِندَہ دِلی سے ۔
Blitheness Noun شادمانی ۔ مسرت ۔ زندہ دلی ۔
Blither Verb بکواس کرنا ۔ اول فول بکنا۔
Blithering Adjective احمقانہ بک بک کرنے والا ۔ محض ، نِرا ، بالکُل ۔ قابِل نفرت ۔
Blithering idiot Noun ا حمق ۔
Blithesome Adjective خُوش و خُرَم ۔
Blithesomely Adverb خُوشی سے ۔ باغ باغ ہو کَر ۔
Blithesomeness Noun خوش مزاجی ۔ نشاط ۔ سرور ۔ مسرت ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔
Blithsome Adjective خوش و خرم ۔ خوش دل ۔ خوش مزاج ۔
Blitz حملہ کرنا توڑ پھوڑ کرنا ۔
Blitz krieg Noun برق رفتار جنگ۔ غیر یقِینی تباہ کُن ہوائی حملہ۔
Blitzed حملہ کیا توڑ پھوڑ کی ۔
Blitzkrieg شدید فوجی حملہ جو فوری فتح حاصِل کرنے کی نیت سے کیا جاۓ ۔
Blizzard Noun برفباد۔ شدید برفانی طُوفان ۔ ہوا اور برف کا شدید طُوفان
Blnary system Noun ثنائی نظام ۔ جوڑے دار نظام ۔ دوہرا نظام ۔