English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blo Verb دھَبَہ ڈالنا ۔ داغ لگانا۔ رُسوا کرنا۔
Bloat سوزش والا کرنا سوجنے دینا ۔
Bloated اپھرا ہوا حد سے باہر ۔
Bloatedness Noun غرور ۔ ابھار ۔ پھولن ۔
Bloater Noun نمک مَل کر محفوظ کی ہوئی مچھلی ۔ مچھلی کو نمک لگا کر رکھنا ۔
Bloater bloater white fish
Bloatware Noun بلوٹ ویئر ۔ ایسا سافٹ ویئر جو صارف کی ہارڈ ڈسک کی بہت بڑی سٹوریج جگہ گھیر لیتا ہے ۔
Blob قطرہ گولا ۔
Blobber Adjective موٹا ۔ پھولا ہوا ۔ باہر نکلا ہوا ۔
Blobber lipped Adjective بڑے موٹے ہونٹوں والا ۔ بڑ ہونٹا ۔
Blobber lipped Adjective بڑے موٹے ہونٹوں والا ۔ بڑ ہونٹا ۔
Blobby Adjective مہاسا دار ۔ پھنسی دار ۔ گولے سے بنا ہوا ۔
Bloc Noun اتحاد ۔ بلاک ۔ صُلح۔نامے کی بنیاد پر
Bloc econ Adjective بلاک ۔ اتحاد ۔ متحدہ اقوام اور جماعتوں کی تنظیم تاکہ وہ اپنے مشترکہ مفادات کو آگے بڑھا سکیں ۔
Blocadren Noun ٹائمولول میلی ایٹ کا تجارتی نام ۔
Block مزاحمت کرنا ۔
Block and tackle Noun چرخیاں اور رسّے جو وزنی چِیزیں اُٹھانے میں کام دیں
Block anesthesia Noun مخصوص حصہ میں بے حسی ، سدی تحذیر
Block asset Noun مقید اثاثہ ۔ رکا اثاثہ ۔
Block assets Noun جامد اثاثے ۔ مقید اثاثے ۔ رکے ہوۓ اثاثے ۔
Block battery
Block book
Block buster Noun تباہ کار بم۔ اِنتہائی با اثر آدمی یا کوئی شے
Block busting Noun نَسلی تَعصُب کی بِنا پَر کِسی کے مَکان جائيداد کو اونے پونے داموں بِکوانے کا مَعمُول ۔
Block capitals aiso block letters
Block chain Noun زنجیر جو بائیسکل میں لگائی جاتی ہے ۔ زنجیر دو چرخہ ۔
Block cipher Noun بلاک سائیفر ۔ ایک پرائیویٹ کی انکرپشن کا طریقہ جو ڈیٹا میں سائز کو ایک طے شدہ سائز کے بلاک میں انکرپٹ کر دیتا ہے ۔
Block coefficient Noun عدد جو بحری جہاز کے زیر آب حِصّے کے حُجم اور اِس کی لمبائی ۔
Block condenser Noun بلاک کنڈنسر ۔
Block design Adjective ذہانت کی آزمایش جس میں معمول کو بلاک جوڑنے کا کام دیا جاتا ہے ۔