English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blazing star Noun گُچھے دار پھُول ۔
Blazingly Adverb بھڑک کر ۔ چمک کر ۔ لھک کر ۔
Blazon خاندانی نشان نمائش ۔
Blazoned نمایاں لکھا ۔
Blazoner Noun نقیب ۔ تعریفی الفاظ میں یاد داشت پیش کرنے والا ۔ اشتہار دینے والا ۔
Blazonment Noun اشتہار ۔ اعلان ۔ آب و تاب ۔
Blazonry Noun نسبی نِشانات کی تعریف و توضیح یا نقاشی کا فن ۔ نسبی نشانات ۔ شوخ رنگ اشیا کی نُمائش ۔
Bleach سفید ہونا ۔
Bleach index Noun رنگ اڑان اشاریہ ۔
Bleach liquor Noun رنگ اڑان رقیق ۔
Bleach spot Noun دھبہ ۔
Bleachability Noun رنگ اڑانے کی صلاحیت ۔
Bleachable Adjective رنگ اڑانے لائق ۔
Bleached سفید ہوا ۔
Bleached fluid Noun رنگ کاٹ سیال
Bleacher Noun رَنگ کاٹ ۔ (کيمِيکل يا سامان)
Bleachers Noun کھیلوں کے تماشائیوں کے لئے کم قیمت کی بے سایہ نشستیں ۔
Bleachery Noun وہ جگہ جہاں سفید کرنے کا کام ہوتا ہے ۔
Bleaching سفید کاری ۔ رنگ دار اشیا سے رنگ دور کرنا ۔ کیمیائی طریقے سے رنگ کو بے رنگ کرنے کے لیے بلیچنگ پاﺅڈر یا سلفر ڈائی اکسائیڈ اور دوسرے تحویلی عوامل استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Bleaching agent Noun رنگ کاٹ
Bleaching clay Noun رنگ اڑان مٹی ۔
Bleaching fluid Noun سیال مقصر
Bleaching powder سفوف رنگ کاٹ ۔ سفید کار سفوف جو چونے کے کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے اور پانی کے ساتھ کیلشیم آکسی کلورائیڈ بناتا ہے ۔ کیلشیم ہائیڈ روآکسائیڈ پر کلورین کے عمل سے یہ کلورائیڈ بنتا ہے ۔ تیزابوں کا عمل کلورین پیدا کرتا ہے اور اس کے تکسیدی عمل سے چیزوں کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ اسے کپڑوں ، پیپر پلپ وغیرہ کا رنگ کاٹنے کےلیے استعمال کرتے ہیں ۔ پانی کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے بھی اسے کام میں لایا جاتا ہے ۔ اس کے ذرات نظام تنفس اور آنکھوں میں جلن پیدا کرتے ہیں ۔
Bleaching process Noun رنگ کٹ قاعدہ ۔ رنگ کٹ عمل ۔
Bleak مایوس کن بے لطف بے رنگ ۔
Bleakish Adjective نِسبَتاً کُچھ کَم اُجاڑ اور بے رَنگ ۔
Bleakly Adverb مَعمُولی طَريقے سے ۔ بے رُخی سے ۔
Bleakness Noun بے رُخی ۔ سَرد مُہری ۔
Bleaky Adjective سرد ۔ اجاڑ ۔ بے گیاہ ۔
Blear چندھیانا دھندلا کرنا ۔