English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bleeper Noun ایک جیبی برقی آلہ جو چھوٹے پر بیپ کی آواز پیدا کرتا ہے ۔
Blemelytria Noun سیلان الرحم ، لیکوریا
Blemish داغ دھبہ ۔
Blemished بدنامی کی داغدار بنایا ۔
Blemisher Noun داغ لگانے والا ۔ اخلاق بگاڑنے والا ۔
Blemishless Noun بے عیب ۔ بے نقص ۔ بے داغ ۔
Blemishment Noun عیب ۔ داغ ۔ نقص ۔ بگاڑ ۔
Blemmatrope Noun ایک آلہ جس سے آنکھ کے مختلف مقامات کو دکھاتے ہیں ۔
Blemmyes Noun افریقہ کی ایک خیالی ذات جس کا ذکر رومن مصنفوں نے کیا ۔
Blemorrhagia Noun سوزاک ، مخاطی اخراج
Blench جھجکنا حقائق سے آنکھیں موڑنا ۔
Blenched ہچکایا ۔
Blencher Noun سہم جانے والا ۔ جھجھکنے والا ۔ ڈرانے والا ۔ ڈراوٴنا ۔
Blend مخلوط کرنا ۔
Blende بلینڈی ۔ جست کا امتزاج ۔ قدری طور پر پایا جانے والا زنک سلفائیڈ ۔
Blended ملایا گڑبڑ کی ۔
Blended whiskey Noun مخلُوط یا اِمتزاجی وھسکی۔ دو یا دو سے زیادہ وھسکی شرابوں کا مرّکب
Blended with the water of tasnim heights ultimate of evolutionq 83 27
Blender Noun آميزَش کار ۔ مِکس کَرنے والی مَشين ۔
Blending Noun مرکب ۔ مخلوط ۔ ممزوج ۔ آمیزش ۔
Blending character Noun ملنے کی خصلت ۔
Blending inheritance Adjective بلینڈنگ انہرٹینس ۔ مخلوط وراثت ایسی موروثیت جس میں ماں اور باپ دونوں کے اوصاف مخلوط ہوتے ہیں ۔
Blendous Adjective جست کے مرکب سے متعلق ۔
Blendy Adjective جست کے مرکب سے متعلق ۔
Blenheim Noun اسپینیل ذات کا ایک چھوٹا لال سفید دو رنگا کُتّا ۔
Blenheim orange Noun ایک سُنہری سیب جو اخیر موسم میں پھل لاتا ہے ۔ موسمی اعتبار سے دیر سے دینے والا سیب کا درخت ۔
Blenheim palace Noun ڈیوک کا محل ۔
Blenn o much
Blennadenitis myxadenitis
Blennemesis Noun مخاطی قے ، استفراغ مخاطی