English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blat Verb بچھڑے یا بھیڑ کی طرح ڈکارنا یا ممیانا ۔
Blatancy Noun غُل غُپاڑَہ ۔ شور ۔ بَکواس ۔
Blatant اودھم مچانے والا ۔
Blatantly Adverb شوريدَہ سَری سے ۔ وحشِيانَہ طَور پَر ۔
Blate Noun, Adjective بے شعور ۔ شرمیلا ۔ پس ماندہ ۔ منہ چور ۔ بزدل ۔
Blateration Noun بک بک ۔ بکواس ۔
Blather غیر اہم چیزوں کے بارے میں مسلسل گفتگو کرنا ۔
Blather also blether
Blather blether
Blather skite Noun بَکّی ۔ بَکواس کَرنے والا ۔
Blathered غیر اہم چیزوں کے بارے میں مسلسل گفتگو کی ۔
Blatherskite Noun بکی جھکی آدمی ۔ بکواسی آدمی ۔ بکواس کرنے والا آدمی ۔
Blatta Noun تیل چٹا ۔ اسرول ۔ ارغوانی ۔ ارغوانی ریشمی ۔
Blattaria Adjective بلیٹیریا ۔ حشرات کی ایک ذیلی جماعت ان کا منہ آگے سے پرونوٹم سے ڈھکا ہوتا ہے ۔ دو جبڑہ نما منہ کے حصے سفید رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Blatter Verb زیادہ باتیں کرنا ۔ بک بک کرنا ۔ بولے چلے جانا ۔
Blatterer Noun بکواسی ۔ بکّی ۔
Blattidae Adjective بلیٹیڈا ۔ سب سے قدیم زندہ حشرات کا خاندان ان کا رنگ خاکستری یا گہرا سیاہ ہوتا ہے ۔ جسم چوڑا اور چپٹا سر نیچے کو خمیدہ اور آگے سے پرونوٹم کے ذریعے چھپا ہوتا ہے ۔
Blattnerphone Noun ایک آلے کا تِجارتی نام جو مقناطیسی اثر سے فولادی فیتے پر آواز ریکارڈ کر لیتا ہے ۔
Blauwbok Noun ایک بڑا بارہ سنگھا جس کے بال نیلے ہوتے ہیں ۔
Blay Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Blaze آگ بھڑکانا ۔
Blaze a trail Verb اہم نئے طریقوں کو ترقی دینا یا نئی اہم دریافتیں کرنا ۔
Blaze curcuma Noun بریقی
Blaze of light Noun, Adjective روشنی کی ٹمٹماہٹ ۔ روشنی کی جھلک ۔ روشنی کی کرن ۔
Blazed شعلوں کی صورت میں جلا ۔
Blazer Verb رَنگين جيکِٹ يا کوٹ جِس پَر کوئی نِشان ہو ۔ جو اِمتِياز پيدا کَرے ۔
Blazing Adjective شعلے دار ۔ بھڑکتا ہوا ۔ درخشاں ۔
Blazing indiscretion Noun کھلی بے شعوری ۔
Blazing row Adjective انتہائی غصّے والی بحث یا دلیل ۔ بحث مباحثہ ۔
Blazing scent Adjective تیز بو ۔ تیز مہک ۔ تیز خوشبو ۔