English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blastodisk blastodisc
Blastogenesis Adjective بلاسٹو جینسیز ۔ نہوضی تولید ۔ جرم مایائی تولید جرم پلازم کے ذریعے موروثی اوصاف کی منتقلی چشمہ بندی یا غنچوں کی پیوند کاری سے تولید ۔
Blastogeny Noun نہوضی سر گزشت
Blastogony Noun اشخاص کے تولیدی مادے کی تاریخ کے متعلق ایک اصطلاح ۔
Blastography Noun پودوں کے غنچوں کا سائنسی بیان ۔
Blastoid Adjective بلاسٹائیڈ ۔ غنچہ نما کلسی فوسل خارپوست ۔
Blastolysis Noun نہوض پاشی ، غنچہ پاشی
Blastoma Noun جنینی خلیہ کا گومڑ
Blastomere Adjective بلاسٹومیئر ۔ نہوض پارہ ۔ زرخیز بیضہ کے انقلاق کی ابتدائی حالت میں خلیہ کی تشکیل ۔
Blastomyces Adjective, Greek نَہوضی فَظَر ۔ سَماروغ کا مَجمُوعہ ۔ خَمیر ایسے جِسمیوں کا جِنس
Blastomycesis Phrase نہوضی فطریت : یونانی الفاظ بلاسٹوس بمعنی جرثومہ ، مائیکس بمعنی سماروغ اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ بڈنگ سے پیدا ہونے والی حالت ۔
Blastomycete Noun نَہُوضی قُطَر ۔
Blastomycetic Adjective خمیر کی طرح کے ضرر رساں جانداروں کی ایک نسل ۔
Blastomycosis Adjective, Greek نَہُوضی فِطریت ۔ بَڈِنگ سے پَیدا ہونے والی حالَت
Blastomycotic Noun نہوضی فطریت
Blastophor Noun منی دان کا وہ حصہ جو نر کے بار ور جرثومہ کو منتقل کرنے کے لیے باقی رہ جاتا ہے ۔
Blastophoral Noun منی دان کے مخصوص حصے سے متعلق ۔
Blastophore Noun جنین کا وہ حصہ جس کے ساتھ ایک بڑا بیخچہ رہتا ہے جو غنچہ پیدا کرتا ہے ۔
Blastophthoria Noun ناہضی انحطاط
Blastophyly Noun اشخاص کی قبائلی تاریخ ۔
Blastopore Adjective بلاسٹو پور ۔ نہوض مسام ۔ گسٹرولا کا منہ یا اوزن ۔
Blastosphere Noun حاملہ بیضہ ۔ بار ور بیضہ ۔
Blastostroma Noun حلقہ تولیدی ۔
Blastostyle Noun وہ ڈنٹھل جس پر آبی جانوروں کے زوج ستون بڑھتے ہیں ۔
Blastotomy Adjective بلاسٹو ٹومی ۔ نہوض تراشی ۔ بلا سٹولا کے خلیوں یا بافتوں کو کاٹ کر الگ کرنے کا عمل ۔
Blastula Adjective بلاسٹولا ۔ نہضہ بلاسٹولا ۔ جنین کا ایک مرحلہ جس میں وہ کھوکھلے گیند جیا ہوتا ہے ۔
Blastular Adjective نویہضی
Blastulation Noun تکولین مہوضیات
Blastule Noun ایک چھوٹا جرثومہ ۔ نھوضیہ ۔
Blasty Adjective ہوا کے جھونکے والا ۔