English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blear eyed
Blear eyed bleary eyed
Blear witted Adjective کم عقل ۔ تھوڑی عقل ۔
Bleared چندھیا دھندلا کیا ۔
Blearedness Noun دھندلا پن ۔ چندھا پن ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ دھندلاہٹ ۔
Bleareyed Adjective عاقبت نا اندیش ۔ چندھا ۔ کم بین ۔
Blearing Noun چندھا بنا دینا ۔ چندھیا دینا ۔ نالیاں پڑ کر موم کا بہ جانا ۔
Blearness Noun چندھا پن ۔
Bleary Adjective غیر واضح ۔ کم عقل ۔ کُند ذہن ۔ بیوقوف ۔
Bleat بھیڑیا بکری کی آواز نکالنا ۔
Bleated بھیڑ یا بکری کی آواز نکالی ۔
Bleater Noun آہ و زاری کَرنے والا ۔ مَميانے والا ۔
Bleb L. Quod Vide فَصاد ۔ نَزیفی ۔ جِس میں خُون کا ضیاع ہو ۔ مَثلاً ہیموفیلیا کا مَریض
Blebby Adjective چھالوں سے بھَرا ہُوا ۔
Bled خون بہا ۔
Bleed خون بہنا ۔
Bleed com Adjective روپیہ بٹورنا ۔
Bleed nose Noun نکسیر ، طبعی اصطلاح میں اسے رعاف کہتے ہیں ، عام طور پر اس مرض کو معمولی اور خفیف سمجھ کر چنداں توجہ مبذول نہیں کی جاتی مگر ہمیشہ نکسیر پھوٹنا تمام قوی کو زائل کرنے کے علاوہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے ، اگر دماغ میں یبوست یعنی خشکی کے غلبہ کے باعث یہ شکایت ہو تو نیند کم آنے کے علاوہ کانوں میں ہر وقت خارش ہوتی رہتی ہے اور عموما قبض بھی رہتی ہے ، گرم اور خشک اغذیہ سے پرہیز کروں جس نتھنے سے خون جاری ہو اس طرف کا ہاتھ بلند کر کے دوسرے ہاتھ کی انگشت سے اس نتھنے کو دبا کر بند کر دیں یا اس کے اندر ٹھنڈے پانی
Bleed profusely Verb بہت خون بہنا ۔ خون کی بہت زیادہ کمی ہو جانا ۔ خون ضائع ہو جانا ۔
Bleeder Noun فَصّاد ۔ جَريانِ خُون کا مَريض ۔
Bleeder banti Noun نزف الدم
Bleedig hrart Noun ر فیق القلب شخص ۔ ا نتہا ئی نر م د ل شخص ۔
Bleeding خون کا بہنا ۔
Bleeding gum مسوڑھوں سے خون بہنا
Bleeding heart Noun نَزقی پان ۔ ايک پودا جِس کے پھُول سُرَخ اور دِل کی شَکَل کے ہوتے ہيں ۔
Bleeding root Noun ایک پودا ۔
Bleeding time جَلدی خُون کو روکنے کا دورانیہ
Bleep ہلکی اونچی الیکٹرانک آواز نکالنا ۔
Bleep out Verb آواز تیز کر کے نا پسندیدہ یا ناگوار الفاظ سننے سے روکنا ۔
Bleeped ہلکی اونچی الیکٹرونک آواز نکالی ۔