bleaching powder – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سفوف رنگ کاٹ ۔ سفید کار سفوف جو چونے کے کلورائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے اور پانی کے ساتھ کیلشیم آکسی کلورائیڈ بناتا ہے ۔ کیلشیم ہائیڈ روآکسائیڈ پر کلورین کے عمل سے یہ کلورائیڈ بنتا ہے ۔ تیزابوں کا عمل کلورین پیدا کرتا ہے اور اس کے تکسیدی عمل سے چیزوں کا رنگ اڑ جاتا ہے ۔ اسے کپڑوں ، پیپر پلپ وغیرہ کا رنگ کاٹنے کےلیے استعمال کرتے ہیں ۔ پانی کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے بھی اسے کام میں لایا جاتا ہے ۔ اس کے ذرات نظام تنفس اور آنکھوں میں جلن پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رَنگ دُور کَرنے کا سَفُوف ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگ کاٹ ۔ ایک مُرکب جو کلورین اور چونے تیار کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu