English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Blast somebodys hopes | — | — |
| Blasted | پھٹا ۔ | |
| Blastema | Adjective | وہ ابتدائی مادہ جس سے کوئی حصہ بڑھتا ہے ۔ |
| Blastemal | Adjective | اس ابتدائی مادے سے متعلق جس سے کوئی حصہ بڑھتا ہے ۔ |
| Blastemic | Adjective | لوتھڑے دار |
| Blaster | Noun | بھاری بلّا جِس سے ریت کے قِطعے میں کام لیتے ہیں ۔ |
| Blastide | Noun | منقسم حاملہ بیضے کے ہر حصے کی خالی جگہ جو ایک مرکز کے ظاہر ہونے سے وجود میں آتی ہے ۔ |
| Blasting | Noun | ستیاناس کرنے والا ۔ بارود سے اڑانے والا ۔ تہس نہس کرنے والا ۔ |
| Blasting gelatin | بھک سریش ۔ گن کاٹن اور نائٹرو گلیسرین کا جیلی نما مکسچر ۔ طاقتور دھاکہ خیز مادہ ہوتا ہے ۔ | |
| Blasting gelatine | Noun | بھک سریش ۔ |
| Blasting powder | Noun | دھماکہ خیز سفُوف جو چٹانوں کو توڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Blastment | Noun | مرجھانا ۔ چٹانوں کو بارود سے اڑا کر ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ |
| Blastmycetic derlock | Noun | جلد کی نہوضی فطری سوزش |
| Blasto | Adjective | بلاسٹو ۔ سابقہ نہوض ۔ نہوضی ۔ نہوضی کلی ۔ کونپل ۔ تخم ۔ بیج ۔ |
| Blasto genesis | Noun | (جَنين) نَہُوضی توليد ۔ توليدِ نو ۔ |
| Blastocardia | Noun | قلب جرثومہ |
| Blastocele | Noun | جنین کی جگہ ۔ |
| Blastocheme | Noun | وہ میڈوسا جس کا جسم پھیلنے والی نالیوں میں بڑھتا ہے ۔ |
| Blastochyle | Noun | پودوں کے جنینی کیسے کا لیس دار سیال |
| Blastocoel | Adjective | بلاسٹو سیل ۔ نہوضی قعر ۔ بلاسٹولا ۔ نہضہ کے اندر سیال بھر انہضہ یا جوف ۔ |
| Blastocoele | Noun | وہ مرکزی جوف جو بیضے میں اس کے شگاف پڑنے پر وجود میں آتا ہے ۔ |
| Blastocoeloma | Noun | کہفہ نویہض |
| Blastocolla | Noun | وہ گوند سا مادہ جو بعض غنچوں پر لپٹا رہتا ہے ۔ |
| Blastocyst | Adjective | بلاسٹو سیسٹ ۔ نہوضی انبان ۔ ممالیہ کا ترمیم شدہ بلا سٹولا جو دو خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک خلیہ ایمبر یو بن جاتا ہے جبکہ دوسرا آنول بن جاتا ہے ۔ |
| Blastocystinx | Noun | جنین کی جھلّی جو رحم کو تین حصوں پر تقسیم کرتی ہے ۔ |
| Blastocyte | Noun | جنینی خلیہ ، وہ خلیہ جس سے کونپل پھوٹے |
| Blastoderm | Adjective | بلاسٹو ڈرم ۔ نہوضی ادمہ ۔ غشائے نہوضی ۔ بلا سٹولا کی بیرونی تہہ جو جنین کی نشوونما سے پہلے ہوتی ہے چادر جو خلیوں کے جڑنے سے تیار ہوتی اور جس کے نتیجہ میں انڈے کی زردی بنتی ہے ۔ |
| Blastodermatic | Noun | پردہ جنین سے متعلق ۔ |
| Blastodermic | Adjective | پردہ جنین سے متعلق ۔ |
| Blastodisc | Noun | چڑیوں کے بیضوں کا تولیدی گول حصہ ۔ |