blattidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلیٹیڈا ۔ سب سے قدیم زندہ حشرات کا خاندان ان کا رنگ خاکستری یا گہرا سیاہ ہوتا ہے ۔ جسم چوڑا اور چپٹا سر نیچے کو خمیدہ اور آگے سے پرونوٹم کے ذریعے چھپا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حشرات کا خاندان ۔ جِس میں لال بیگ بھی شامِل ہے ۔

🔹 Roman Urdu